ویکیپیڈیا:خبروں میں/امیدوار
براہ مہربانی ان ہدایات کو ملاحظہ فرما لیں۔ اور منتظمین کے لیے ہدایات یہاں درج ہیں۔ |
خبروں میں آلات باکس |
---|
یہ صفحہ صارفین کو خبروں میں جو صفحہ اول پر ایک محفوظ سانچہ ہے، میں شامل کرنے کے لیے آئٹمز تجویز کرنے کے ساتھ ہی ساتھ امیدوارو ں پر بحث کے لیے فورم فراہم کرتا ہے۔ یہ صفحہ مرکزی صفحے پر خبروں میں سیکشن میں غلطیوں کی اطلاع دینے کا صفحہ نہیں ہے۔ براہ کرم وپ:غلطیاں میں مناسب سیکشن پر جائیں۔ ماضی کی نامزدگیوں کے وثائق یہاں مل سکتے ہیں۔
امیدواروں کا یہ صفحہ باب:حالیہ واقعات کے روزانہ صفحات کے ساتھ مربوط ہے۔ ہر یومیہ سیکشن ہیڈر کے تحت ذیل میں اس دن کے لیے موجودہ واقعات کی اشیاء (ہلکے سبز ہیڈر کے ساتھ) باب:حالیہ واقعات سے نقل شدہ ہیں۔ ہر دن کے باب صفحہ کے بعد تجاویز اور بحث کے لیے ایک ذیلی سیکشن ہوتا ہے۔ ایک سرخی خبر کی کہانی کا یک جملہ خلاصہ ہے۔سرخی کے لیے ایک متبادل تجویز کو متبادل سرخی کہا جاتا ہے، اور کسی بھی مزید تجویز پر alt1، alt2 وغیرہ کا لیبل لگایا جاتا ہے۔سرخی میں کم سے کم ایک ٹارگیٹ مضمون کا ہونا ضروری ہے جس کی جلی متن میں نشان دہی ہوتی ہے؛ جائزہ لینے والے اس مضمون کے معیار کی جانچ کرتے ہیں اور کیا اس کی تجدید کی گئی ہے، اور کیا قابل اعتماد ذرائع اس واقعہ کی اہمیت کو ظاہر کرتے ہیں۔ دیگر مضامین کا ربط بھی دیا جاسکتا ہے۔ حالیہ واقعات لائن باقاعدگی سے اپ ڈیٹ ہونے والے مضامین کے لیے ہے جن میں ایسے واقعات کا احاطہ کیا جاتا ہے جو طویل عرصے تک خبروں میں رہتے ہیں۔
|
نامزدگی کا طریقہ ترمیمامیدوار تجویز کرنے کے لیے:
سرنامے ترمیم
کسی آئیٹم پر رائے دینا ترمیمبراہ مہربانی یہ نہ کریں۔۔۔ ترمیم
تجدید تجویز کرنا ترمیمدو طریقوں سےشائع شدہ خبر کو درست کرنے درخواست دی جاسکتی ہے:
|
وثائق ترمیم
23 مئی ترمیم
23 مئی 2024ء (جمعرات)
|
22 مئی ترمیم
22 مئی 2024ء (بدھ)
|
21 مئی ترمیم
21 مئی 2024ء (منگل)
|
20 مئی ترمیم
20 مئی 2024ء (پير)
|
19 مئی ترمیم
19 مئی 2024ء (اتوار)
|
رئیسی ہیلی کاپٹر حادثہ ترمیم
سرخی: ایران کے شہر ورزقان کے قریب ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی (تصویر میں) اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): آپ نیوز, سی این این
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں عاقب نذیر (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
عاقب نذیر❯❯❯ 💌 04:33، 20 مئی 2024ء (م ع و)
- تبصرہ:: عاقب نذیر۔ سرخی کافی مبہم اور غیر واضح ہے۔ براہ مہربانی نئی سرخی تجویز کریں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 10:22، 20 مئی 2024ء (م ع و)
- تبصرہ:: عاقب نذیر۔ ایرانی صدر اور ان کے رفقاء کی وفات کے بعد مضمون میں اضافہ اور سرخی کو اپڈیٹ کریں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 06:15، 21 مئی 2024ء (م ع و)
18 مئی ترمیم
18 مئی 2024ء (ہفتہ)
|
17 مئی ترمیم
17 مئی 2024ء (جمعہ)
|
16 مئی ترمیم
16 مئی 2024ء (جمعرات)
|
15 مئی ترمیم
15 مئی 2024ء (بدھ)
|
وزیراعظم سنگاپور (تکمیل) ترمیم
سرخی: لی شین لونگ (تصویر میں) نے سنگاپور کے وزیر اعظم کی حیثیت سے تقریباً 20 سال بعد استعفیٰ دیا اور لارنس وونگ نے ان کی جگہ لی۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): بی بی سی، آپ نیوز
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں عاقب نذیر (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
عاقب نذیر❯❯❯ 💌 12:02، 19 مئی 2024ء (م ع و)
- شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 14:44، 19 مئی 2024ء (م ع و)
14 مئی ترمیم
14 مئی 2024ء (منگل)
|
حوالہ جات ترمیم
نامزد کنندگان اکثر بیرونی ویبسائٹس کے روابط اور دیگر حوالہ جات اس صفحے کے مباحث میں استعمال کرتے ہیں۔ بہتر یہ ہے کہ بیرونی رابطے کی صورت میں یہ روابط دیے جائیں جیسے [http://example.com]
۔ اس سے وثق کے عمل میں آسانی کے ساتھ ساتھ نامزدگی کی جگہ ہی حوالہ ملتا ہے اور صارفین کو اس کی تلاش میں صفحہ کے نیچے آکر تلاش نہیں کرنا پڑتا۔
ان اوقات کے لیے جہاں یہ کوڈ استعمال ہوتے ہوں: <ref></ref>
یہاں ان کا متن ہے: