2024ء میں وفیات
یہ 2024ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے:
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
مئی[ترمیم]
2[ترمیم]
- جوش بیکر (کرکٹر) - 20 سال، انگلش کرکٹ کھلاڑی (ووسٹرشائرقومی کرکٹ ٹیم)[1]
- عبدالجمیل محمد علی - 73 سال، بنگلہ دیشی وکیل، اٹارنی جنرل (2005ء-2007ء)[2]
1[ترمیم]
- چودھری عبد الرشید - 83 سال، پاکستانی نژاد انگریز سیاست دان، برمنگھم کے لارڈ میئر (2008ء-2009ء)[3]
اپریل[ترمیم]
27[ترمیم]
- گل حماد فاروقی - پاکستانی صحافی، دل کا دورہ[4]
24[ترمیم]
- عبد العلیم فاروقی - 7 سال، ایک ہندوستانی سنی دیوبندی عالم دین، مبلغ، متحدہ جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی[5][6]
22[ترمیم]
- عبد المجید الزندانی - 82 سال، یمنی اسکالر، ایمان یونیورسٹی کے بانی، یمنی اخوان المسلمین کے سربراہ[7]
21[ترمیم]
- روئیداد خان - 100 سال، پاکستانی سابق سرکاری ملازم، سابق سیکریٹری جنرل وزارت داخلہ، مشیر صدر پاکستان[8]
18[ترمیم]
- پرویز داودی - 72 سال، ایرانی سیاست دان، اول نائب صدر (2005ء - 2009ء)
17[ترمیم]
- رمن صبا رائو - 92 سال، برطانوی کرکٹ کھاڑی
15[ترمیم]
- ڈیرک انڈرووڈ - 78 سال، برطانوی کرکٹ کھاڑی
9[ترمیم]
- جیک الابسٹر - 93 سال، نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی
8[ترمیم]
- پیٹر ہگس - 94 سال، برطانوی نظریاتی طبیعیات دان، ایڈنبرا یونیورسٹی میں پروفیسر، طبیعیات میں نوبل انعام یافتہ
7[ترمیم]
- ولید دقہ – 62 سال، فلسطینی ناول نگار، سیاسی کارکن۔
- انتونیٹ مینڈس - 79 سال، بھارتی گلوکار اور اداکار۔
5[ترمیم]
- احمد فتحی سرور - 91 سال، مصری کے سیاست دان
- محمد دیون - 64 سال، سینیگال کے سیاست دان
4[ترمیم]
- کایا اروا - 33 سال، پاپوا نیو گنی کرکٹ کھلاڑی
1[ترمیم]
- محمد رضا زاہدی - 63 سال، ایرانی وجی افسر، پاپوا نیو گنی، ہوائی حملہ
مارچ[ترمیم]
31[ترمیم]
- باربرا رش - 97 سال، امریکی خاتون اداکارہ
29[ترمیم]
- میناکشی پٹیل - 76 سال، بھارتی سیاست دان، مہاراشٹر ایم ایل اے (1996ء - 2022ء، 2009ء - 2014ء)
28[ترمیم]
- مختار انصاری - 60 سال، بھارتی سیاست دان، گروہ باز، اترپردیش ایم ایل اے (1996ء - 2022ء)، دورہ قلب
- نذیر حسین (بنگلہ دیشی سیاستدان) - 75 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان، رکن جاتیہ سنسد (1991ء - 1996ء، 2001ء - 2008ء)، دورہ قلب
27[ترمیم]
- نمیگ عباسوف - 84 سال، آذربائیجانی سفارت کار اور سیاست دان باز، وزیر برائے قومی سلامتی (1995ء - 2004ء)، دورہ قلب
- رسل ہیمر - 76 سال، سری لنکن کرکٹ کھلاڑی
- ڈینئیل کہنیمن - 90 سال، اسرائیلی نژاد امریکی ماہر اقتصادیات، نوبل انعام (2002ء)
26[ترمیم]
- لولو سبھا سیشو - 60 سال، بھارتی اداکار
- زہرہ شوجئی - 67 سال، ایرانی سیاست دان
24[ترمیم]
- گلو بٹ - پاکستانی سیاسی بدمعاش، سانحہ ماڈل ٹاؤن میں شہرت پائی
23[ترمیم]
- شہریار خان - سابق پاکستان سفارت کار، پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور 2016ء میں ایشین کرکٹ کونسل کے صدر تھے۔
- کمودینی ہاجونگ - 93 سال، بنگلہ دیشی انقلابی، مقامی اور سیکولر حقوق کی کارکن تھیں جو برطانوی راج کے دوران ٹنکا تحریک میں اپنے کردار کے لیے جانی جاتی تھیں
20[ترمیم]
- سعید احمد (کرکٹ کھلاڑی) - سابق پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
8[ترمیم]
- ڈولی سوہی - 49 سال، بھارتی ٹیلی وژن اداکارہ، سروائکل کینسر
- ہربرٹ کروئمر - 95 سال، جرمن نژاد امریکی سائنس دان، طبیعیات میں نوبل انعام (2000ء)
9[ترمیم]
- فوسم کھمہون - 64 سال، بھارتی سیاست دان، رکن اروناچل پردیش قانون ساز اسمبلی
3[ترمیم]
- امجد پرویز - 78 سال، پاکستانی گلوکار
1[ترمیم]
- عزیز قریشی - 84 سال، بھارتی سیاست دان، رکن لوک سبھا
فروری[ترمیم]
23[ترمیم]
- حکیم اللہ خان - 88 سال، ائیر مارشل، پاک فضائیہ کے سربراہ (1988ء - 1991ء)
21[ترمیم]
- نذیر ناجی - 81 سال، پاکستانی صحافی، کالم نگار
17[ترمیم]
- انجنا بھومک - 93 سال، بھارتی فلمی اداکارہ
- مائیک پراکٹر - 77 سال، جنوبی افریقی کرکٹ کھاڑی
16[ترمیم]
- امتیاز قریشی - 93 سال، بھارتی باورچی، دم پخت اور اودھی پکوان کے ماہر، پدم شری
13[ترمیم]
- عبدالعزیز جونیجو - 63 سال، پاکستانی سیاست دان، رکن سندھ اسمبلی (2016ء - 2018ء، 2018ء - 2023ء)
- دتا گائیکواڈ - 95 سال، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
12[ترمیم]
- چودھری محمد عدنان - 48 سال، پاکستانی سیاست دان، رکن پنجاب اسمبلی (2018ء - 2023ء)
11[ترمیم]
- اوشا کرن خان - 79 سال، بھارتی مصنفہ، تعلیمی مورخ
6[ترمیم]
- فاروق نازکی - 84 سال، بھارتی ریاست جموں و کشمیر کے ایک شاعر، براڈکاسٹر اور میڈیا شخصی
- رباب سعیدہ - 74 سال، بھارتی سیاست دان
- وینا ورما (سیاستدان) - 83 سال، بھارتی سیاست دان
جنوری[ترمیم]
31[ترمیم]
- ریحان زیب خان - پاکستانی سیاست دان، فائرنگ سے قتل
29[ترمیم]
- پی نرسا ریڈی – 92 سال، بھارتی آزادی کے کارکن اور سیاست دان
28[ترمیم]
- آر چمپا کلکشمی – 91 سال، بھارتی مورخ اور سماجی سائنس دان
- عبد النبی نمازی – 75-76 سال، ایرانی شیعہ اثنا عشریہ کے شیعہ عالم اور سیاست دان
26[ترمیم]
- سکھبیرسنگھ گل – 43 سال، بھارتی اولمپک ہاکی کھلاڑی
25[ترمیم]
- ہری شنکر بھابھڑا – 95 سال، بھارتی سیاست دان، اسپیکر راجستھان قانون ساز اسمبلی
- رفیع الدین ہاشمی – 83 سال، پاکستانی شاعر، ماہر اقبالہات، پروفیسر جامعہ پنجاب
- سنتھ نشانتھا – 48 سال، سری لنکن سیاست دان، ٹریفک حادثہ
- بھاواتھرینی – 47 سال، بھارتی گلوکارہ، اداکارہ، جگر کینسر
23[ترمیم]
- علی ارومیان – 92 سال، ایرانی آیت اللہ، سیاست دان
22[ترمیم]
- جگدیش گاندھی – 87 سال، بھارتی ماہر تعلیم اور سیاست دان، ایم ایل اے اترپردیش
- جان میک موہن (کوئینز لینڈ کرکٹر) – 91 سال، امریکی کرکٹ کھلاڑی (کوئینز لینڈ)
20[ترمیم]
- جے نارائن موہانتی- بھارتی سیاست دان، اوڈیشہ کے ایم ایل اے (1995–2004)۔[9]
- ڈگ پیجٹ – 89 سال، برطانوی کرکٹ کھلاڑی
- علی ضیاء - پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی
- عباس جراری – 86 سال، مراش کے مصنف
- انادی چرن ساہو – 83 سال، بھارتی سیاست دان، رکن لوک سبھا (1977ء - 1980ء)
- صادق امید زادہ - ایرانی جنرل، شام میں قدس فورس انٹیلی جنس یونٹ کے سربراہ، فضائی حملہ
18[ترمیم]
- محمد غوزی – 74 سال، تیونسی شاعر اور ادبی نقاد
17[ترمیم]
- بلدیو راج چاولہ – 86 سال، بھارتی سیاست دان، پنجاب ایم ایل اے
16[ترمیم]
- کے بی سری دیوی – 84 سال، بھارتی ملیالم زبان کی مصنفہ
15[ترمیم]
- کے جے جوئے – 78 سال، بھارتی موسیقار، ملیالم فلم انڈسٹری کے میوزک ڈائریکٹر
- جیمز مسیح شیرا – 77 سال، پاکستانی نژاد برطانوی سیاست دان، ماہر تعلیم اور برطانیہ میں رگبی کے سابق میئر
- کریم مجتہدی – 94 سال، ایرانی فلسفی، پروفیسر (جامعہ تہران)، فالج
14[ترمیم]
- منور رانا – 71 سال، بھارتی شاعر، گلے کا کینسر۔
- ٹی ایچ مصطفی – 83 سال، بھارتی سیاست دان
13[ترمیم]
- پربھا عطرے - ہندوستانی کلاسیکی گلوکار۔[10]
- شوکت زیدی – 72 سال، پاکستانی اداکار، صحافی اور ڈراما نگار، گردے کی بیماری کی وجہ انتقال۔
- چارلس رابنز – 85 سال، انگریز کرکٹ کھلاڑی اور منتظم مڈل سیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب۔
11[ترمیم]
- خالد بٹ (اداکار) - پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار اور فلم پروڈیوسر، گردے اور جگر کے مرض کی وجہ سے انتقال۔[11]
- فریار امینی پور – 23 سال، ایرانی کِک باکسر، ٹریفک حادثہ۔
10[ترمیم]
- شمیم جیراج پوری - بھارتی ماہر حیوانیات۔[12]
- سشری دیوی - بھارتی سلیاست دان، رکن راجیہ سبھا (2002–2008) اور رکن ڈیشا قانون ساز اسمبل (1990–1995)۔
9[ترمیم]
- راشد خان (موسیقار)، ہندوستانی کلاسیکی موسیقار، پروسٹیٹ کینسرکی وجہ سے انتقال۔[13]
8[ترمیم]
- وسام الطویل - لبنانی جنگجو، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر، اسرائیلی فضائی حملہ میں مارے گئے۔[14]
7[ترمیم]
- نورما فرنینڈس - پاکستانی معلمہ۔[15]
6[ترمیم]
- ظہیر الحق- 89 سال، بنگلہ دیشی فٹ بال کھلاڑی (پولیس اے سی، محمڈن ایس سی، پاکستان قومی ٹیم)، دل کا دورہ۔[16]
5[ترمیم]
- مسعود الرحمان عثمانی - پاکستانی اسلامی اسکالر۔[17]
- بلونت سنگھ نند گڑھ- ہندوستانی سکھ رہنما، تخت سری دمدمہ صاحب کے جتھے دار (2003–2015)۔[18]
2[ترمیم]
- صالح العاروری - فلسطینی عسکریت پسند، حماس کے پولیٹیکل بیورو کے ڈپٹی چیئرمین (2017 سے)، عز الدین القسام بریگیڈ کے کمانڈر (1993 سے) اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک۔ [19]
- سرتاج عزیز – 94 سال، پاکستانی سیاست دان اور ماہر معاشیات، وزیر خارجہ (1998–1999، 2013–2017)، قومی سلامتی کے مشیر (2013–2015) اور تین بار وزیر خزانہ رہے۔[20]
- قیصر رشید خان - پاکستانی منصف اعلا عدالت عالیہ پشاور 2021–2023)، فالج کا حملہ
1[ترمیم]
- گراہم ٹرپ – 91 سال، سمرسیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کا انگریز کرکٹ کھلاڑی۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Worcestershire County Cricket Club Announces the Heartbreaking Passing of Josh Baker"۔ Worcestershire CC۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2024
- ↑ Former attorney general AJ Mohammad Ali passes away
- ↑ Tributes paid following death of ex Lord Mayor of Birmingham who 'taught by example'
- ↑ Our Correspondent (April 28, 2024)۔ "Man held over Chitral student's murder"۔ DAWN.COM
- ↑ "معروف اسلامی اسکالر مولانا عبدالعلیم فاروقی کا انتقال، ملی و سماجی حلقوں میں سوگ کی لہر"۔ ای ٹی وی بھارت۔ 24 اپریل 2024ء۔ 25 اپریل 2024ء میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2024ء
- ↑ "लखनऊ: नहीं रहे मौलाना अब्दुल अलीम फारूकी, ऐशबाग कब्रिस्तान किये जाएंगे सुपुर्दे खाक" [Lucknow: مولانا عبدالعلیم فاروقی نہیں رہے، عیش باغ قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔]۔ امر اجالا (بزبان ہندی)۔ 25 اپریل 2024ء میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2024
- ↑ "وفاة العلامة اليمني الشيخ عبد المجيد الزنداني عن 82 عاما"۔ الجزیرہ میڈیا نیٹورک (بزبان عربی)۔ 22 اپریل 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2024
- ↑ "سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان 100 برس سے زائد عمر میں انتقال کر گئے"۔ Daily Pakistan (بزبان انگریزی)۔ 2024-04-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2024
- ↑ Former MLA Jaynarayan Mohanty passes away at 73
- ↑ Veteran classical singer Prabha Atre passes away at 91 in Pune
- ↑ "ٹی وی ڈراموں سے اپنی شناخت بنانے والے معروف اداکار خالد بٹ چل بسے"۔ Urdu News – اردو نیوز۔ 2024-01-11۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2024
- ↑ MANUU pays rich tributes to Shamim Jairajpuri, its founder VC
- ↑ Music maestro Ustad Rashid Khan passes away at the age of 55
- ↑ Israeli strike on Lebanon kills senior commander in Hezbollah’s Radwan force: Sources
- ↑ Beloved ex-KGS headmistress Norma Fernandes passes away
- ↑ ফুটবল অঙ্গন ভুলেই গেছে জহিরুল হককে، নীরব বিদায় মোহামেডান কিংবদন্তির
- ↑ Sunni Ulema Council leader Masood Usmani killed in Islamabad
- ↑ Former Jathedar Takhat Damdama Sahib Balwant Singh Nandgarh passes away
- ↑ Hamas deputy leader abroad Saleh al-Arouri killed in alleged Israeli strike in Lebanon
- ↑ PML-N leader and former finance minister Sartaj Aziz passes away at 95