(Go: >> BACK << -|- >> HOME <<)

مندرجات کا رخ کریں

ہچکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہچکی[ترمیم]

ہچکی

زیادہ مرچ اور مصالحہ دار اشیاء کھانے کے  بعد یا کھانے کے عمل میں تیزی کی وجہ سے  اچانک ہمیں ہچکی آنے لگتی ہے،اس کے بنیادی  وجوہات کے حوالے سے یہ بات مشہور ہے کہ ہچکی کھانے والی نالیوں میں کھانے کے چھوٹے ذرات  کے پھنس جانے سے آتی ہے [1].

  1. "https://hi.m.wikipedia.org/wiki/%E0%A4%B9%E0%A4%BF%E0%A4%9A%E0%A4%95%E0%A5%80"  روابط خارجية في |title= (معاونت)