کرکٹ عالمی کپ 1979ء کے دستے
Appearance
یہ ان کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست ہے جنھوں نے 9 سے 23 جون 1979ء تک انگلینڈ میں ہونے والے 1979ء کےکرکٹ عالمی کپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ 1979ء کے کرکٹ عالمی کپ میں سب سے معمر کھلاڑی کینیڈا کے گارنیٹ برسبین (40) تھے جبکہ سب سے کم عمر کھلاڑی سری لنکا کے سداتھ پاسکول (17) تھے۔
آسٹریلیا[ترمیم]
کھلاڑی | تاریخ پیدائش | بیٹنگ انداز | بولنگ انداز | فرسٹ کلاس ٹیم |
---|---|---|---|---|
کم ہیوز (کپتان) | 26 جنوری 1954 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | ویسٹرن آسٹریلیا |
ایلن بارڈر | 27 جولائی 1955 | بائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن | |
گیری کوزیئر | 25 اپریل 1953 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
رک ڈارلنگ | 1 مئی 1957 | دائیں ہاتھ | – | |
جیف ڈیموک | 21 جولائی 1945 | بائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ میڈیم | |
اینڈریو ہلڈچ | 20 مئی 1956 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
روڈنی ہاگ | 5 مارچ 1951 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ فاسٹ | |
ایلن ہرسٹ | 15 جولائی 1950 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ فاسٹ | وکٹوریہ |
ٹریور لافلن | 30 جنوری 1951 | بائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | وکٹوریہ |
جیف ماس | 29 جون 1947 | بائیں ہاتھ | – | وکٹوریہ |
گریم پورٹر | 18 مارچ 1955 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | ویسٹرن آسٹریلیا |
کیون رائٹ (وکٹ کیپر) | 27 دسمبر 1953 | دائیں ہاتھ | وکٹ کیپر | ویسٹرن آسٹریلیا |
گراہم یلپ | 7 اکتوبر 1952 | بائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ میڈیم | وکٹوریہ |
ڈیو واٹمور | 16 مارچ 1954 | دائیں ہاتھ | - | وکٹوریہ |
ماخذ: کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار برائے آسٹریلیا
کینیڈا[ترمیم]
کھلاڑی | تاریخ پیدائش | بیٹنگ انداز | بولنگ انداز | فرسٹ کلاس ٹیم |
---|---|---|---|---|
برائن موریسیٹ (کپتان) ،(وکٹ کیپر) | 4 ستمبر 1946 | دائیں ہاتھ | وکٹ کیپر | |
چارلس بخش | 15 مارچ 1940 | دائیں ہاتھ | – | |
رابرٹ کیلنڈر | 2 نومبر 1950 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | |
کرسٹوفر چیپل | 17 جولائی 1955 | دائیں ہاتھ | – | |
فرینکلین ڈینس | 26 ستمبر 1947 | دائیں ہاتھ | – | |
کارنیلیس ہنری | 16 ستمبر 1956 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
طارق جاوید | 12 جون 1949 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ لیگ بریک | |
سیسل مارشل | 13 ستمبر 1939 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
جتیندر پٹیل | 26 نومبر 1945 | بائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن | |
گلینرائے سیلی | 11 جون 1940 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
مارٹن سٹیڈ | 1 جون 1958 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
جان ویلنٹائن | 20 ستمبر 1954 | بائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ میڈیم | |
جان وان | 8 جون 1945 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | |
گارنیٹ برسبین | 31 دسمبر 1938 | دائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن |
ماخذ: کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار برائے کینیڈا
انگلستان[ترمیم]
کھلاڑی | تاریخ پیدائش | بیٹنگ انداز | بولنگ انداز | فرسٹ کلاس ٹیم |
---|---|---|---|---|
مائیک بریرلی (کپتان) | 28 اپریل 1942 | دائیں ہاتھ | وکٹ کیپر | |
ایئن بوتھم | 24 نومبر 1955 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ فاسٹ-میڈیم | |
جیفری بائیکاٹ | 21 اکتوبر 1940 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
فل ایڈمنڈز | 8 مارچ 1951 | دائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن | |
مائیک گیٹنگ[1] | 6 جون 1957 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
گراہم گوچ | 23 جولائی 1953 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
ڈیوڈ گاور | 1 اپریل 1957 | بائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | |
مائیک ہینڈرک | 22 اکتوبر 1948 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | |
وین لارکنز | 22 نومبر 1953 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
جیف ملر | 8 ستمبر 1952 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | |
کرس اولڈ | 22 دسمبر 1948 | بائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | |
ڈیرک رینڈل | 24 فروری 1951 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
باب ٹیلر (وکٹ کیپر) | 17 جولائی 1941 | دائیں ہاتھ | وکٹ کیپر | |
باب ولس | 30 اپریل 1949 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ فاسٹ |
ماخذ: کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار برائے انگلینڈ
بھارت[ترمیم]
کھلاڑی | تاریخ پیدائش | بیٹنگ انداز | بولنگ انداز | فرسٹ کلاس ٹیم |
---|---|---|---|---|
سری وینکٹا راگھون (کپتان) | 21 اپریل 1945 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | |
مہندر امرناتھ | 24 ستمبر 1950 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
بشن سنگھ بیدی | 25 ستمبر 1946 | دائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ سلو آرتھوڈوکس | |
انوشمن گائیکواڈ | 23 ستمبر 1952 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | |
سنیل گواسکر (نائب کپتان) | 10 جولائی 1949 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم دائیں ہاتھ آف بریک |
|
کرسن گھاوری | 28 فروری 1951 | بائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ میڈیم | |
کپیل دیو | 6 جنوری 1959 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | |
سریندر کھنہ (وکٹ کیپر) | 3 جون 1956 | دائیں ہاتھ | وکٹ کیپر | |
برجیش پٹیل | 24 نومبر 1952 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | |
دلیپ ونگسارکر | 6 اپریل 1956 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
گنڈاپا وشواناتھ | 12 فروری 1949 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ لیگ بریک | |
بھرت ریڈی | 12 نومبر 1954 | دائیں ہاتھ | وکٹ کیپر | |
یجورویندر سنگھ | 1 اگست 1952 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
یشپال شرما | 11 اگست 1954 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم |
ماخذ: کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار برائے بھارت
نیوزی لینڈ[ترمیم]
کھلاڑی | تاریخ پیدائش | بیٹنگ انداز | بولنگ انداز | فرسٹ کلاس ٹیم |
---|---|---|---|---|
مارک برجیس (کپتان) | 17 جولائی 1944 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | |
لانس کیرنز | 10 اکتوبر 1949 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | |
ایون چیٹ فیلڈ | 3 جولائی 1950 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | |
جرمی کونی | 21 جون 1952 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
بروس ایڈگر | 23 نومبر 1956 | بائیں ہاتھ | وکٹ کیپر | |
رچرڈ ہیڈلی | 3 جولائی 1951 | بائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ فاسٹ | |
جیف ہاورتھ | 29 مارچ 1951 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | |
وارن لیز (وکٹ کیپر) | 19 مارچ 1952 | دائیں ہاتھ | وکٹ کیپر | |
برائن میک کینی | 6 نومبر 1953 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | |
جان موریسن | 27 اگست 1947 | دائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن | |
وارن اسٹوٹ | 8 دسمبر 1946 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
گیری ٹروپ | 3 اکتوبر 1952 | دائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | |
گلین ٹرنر | 26 اپریل 1947 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | |
جان رائٹ | 5 جولائی 1954 | بائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم |
ماخذ: نیوزی لینڈ کے لیے کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار
پاکستان[ترمیم]
کھلاڑی | تاریخ پیدائش | بیٹنگ انداز | بولنگ انداز | فرسٹ کلاس ٹیم |
---|---|---|---|---|
آصف اقبال (کپتان) | 6 جون 1943 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
ظہیر عباس | 24 جولائی 1947 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | |
سکندر بخت | 25 اگست 1957 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | |
وسیم باری (وکٹ کیپر) | 23 مارچ 1948 | دائیں ہاتھ | وکٹ کیپر | |
عمران خان | 25 نومبر 1952 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ فاسٹ | |
ماجد خان | 28 ستمبر 1946 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم دائیں ہاتھ آف بریک |
|
جاوید میانداد | 12 جون 1957 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ لیگ بریک | |
صادق محمد | 3 اپریل 1945 | بائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ لیگ بریک | |
سرفراز نواز | 1 دسمبر 1948 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | |
مدثر نذر | 6 اپریل 1956 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
وسیم راجہ | 3 جولائی 1952 | بائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ لیگ بریک | |
ہارون رشید | 25 مارچ 1953 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
اقبال قاسم | 6 اگست 1953 | بائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن | |
حسن جمیل | 25 جولائی 1952 | بائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ میڈیم |
ماخذ: پاکستان کے لیے کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار
سری لنکا[ترمیم]
کھلاڑی | تاریخ پیدائش | بیٹنگ انداز | بولنگ انداز | فرسٹ کلاس ٹیم |
---|---|---|---|---|
انورا ٹینیکون (کپتان) | 29 اکتوبر 1946 | دائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن | |
اجیت ڈی سلوا | 12 دسمبر 1952 | بائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن | |
سوما چندر ڈی سلوا | 11 جون 1942 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ لیگ بریک | |
سٹینلے ڈی سلوا | 17 نومبر 1956 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ | |
رائے ڈیاس | 18 اکتوبر 1952 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | |
رنجن گناٹیلیکے | 15 اگست 1951 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
سنیل جے سنگھے (وکٹ کیپر) | 15 جولائی 1955 | دائیں ہاتھ | – | |
رنجن مادھوگالے | 22 اپریل 1959 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | |
دلیپ مینڈس | 25 اگست 1952 | دائیں ہاتھ | – | |
ٹونی اوپاتھا | 5 اگست 1947 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
سودتھ پاسکول | 16 اکتوبر 1961 | بائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
بندولا ورناپورے (نائب کپتان) | 1 مارچ 1953 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
سنیل ویٹیمونی | 2 فروری 1949 | دائیں ہاتھ | وکٹ کیپر | |
روہن جیاسکیرا | 7 دسمبر 1957 | دائیں ہاتھ | وکٹ کیپر |
ماخذ: کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار برائے سری لنکا
ویسٹ انڈیز[ترمیم]
کھلاڑی | تاریخ پیدائش | بیٹنگ انداز | بولنگ انداز | فرسٹ کلاس ٹیم |
---|---|---|---|---|
کلائیولائیڈ (کپتان) | 31 اگست 1944 | بائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
کولن کرافٹ | 15 مارچ 1953 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ فاسٹ | |
جوئل گارنر | 16 دسمبر 1952 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ فاسٹ | |
گورڈن گرینیج | 1 اپریل 1951 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم/آف بریک | |
ڈیسمنڈ ہینز | 15 فروری 1956 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ لیگ بریک/میڈیم پیس | |
مائیکل ہولڈنگ | 16 فروری 1954 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ فاسٹ | |
ایلون کالی چرن | 21 مارچ 1949 | بائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | |
کولس کنگ | 11 جون 1951 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
ڈیرک مرے (وکٹ کیپر) | 20 اپریل 1943 | دائیں ہاتھ | لیگ بریک | |
ویوین رچرڈز | 7 مارچ 1952 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم/آف بریک | |
اینڈی رابرٹس | 29 جنوری 1951 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ فاسٹ | |
لیری گومز | 13 جولائی 1953 | بائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | |
فاؤد بچس | 31 جنوری 1954 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم | |
میلکم مارشل | 18 اپریل 1958 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ فاسٹ |
ماخذ: کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار برائے ویسٹ انڈیز
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Cricketer of the Year 1984 Mike Gatting"۔ espncricinfo.com۔ 18 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2013