(Go: >> BACK << -|- >> HOME <<)

مندرجات کا رخ کریں

شمالی برابانٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شمالی برابانٹ اور 2001ء سے غیر سرکاری طور پر برابانٹ بھی استعمال کیا جاتا ہے ہالینڈ کا ایک صوبہ ہے- اس کی سرحدیں جنوب میں بیلجیم کے صوبوں ینٹورپ اور لمبرگ کی طرف سے ملتی ہیں-،مغرب میں زی لینڈ، مشرق میں لمبرگ، ہالینڈ اور شمال میں دریائے میوس (Maas) سے ملتی ہیں-

بیرونی روابط[ترمیم]