بحیرہ سلیمان
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بحیرہ سلیمان (Solomon Sea) بحر الکاہل کے اندر واقع ہے۔ یہ پاپوا نیو گنی اور جزائر سلیمان کے درمیان ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران یہاں بہت سی اہم لڑائیاں لڑی گئیں۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- بحیرہ سلیمان کا نقشہ آرکائیو شدہ 2006-10-21 بذریعہ Library of Congress Web Archives