ایرو ایشیاء انٹرنیشنل
Appearance
ایرو ایشیاء انٹرنیشنل | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1993 | |||
ملک | پاکستان | |||
ہب | جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
ایئرو ایشیا بین الاقوامی جو عام طور پر ایئرو ایشیا کے نام سے مشہور ہے پاکستان کی ایک مشہور ایئر لائن تھی جس کا صدر دفتر کراچی میں تھا۔ یہ ایئرلائن 2007ء کو بند ہو گئی۔[1]
تاریخ[ترمیم]
یہ ایئر لائن 1993 کو قائم ہوئی یہ ایئر لائن "تابانی گروپ" کی ملکیت تھی۔ ،[2] ایئرو ایشیا نے اپنی مقامی اور بین الاقوامی پروازوں کا آغاز بطور مسافر بردار ایئرلائن اور کارگو ایئرلائن کیا۔ آغاز میں اس نے عرب ریاستوں کے لیے پروازوں کا آغاز کیا۔[3]
پروازوں کی مقامات[ترمیم]
ایرو ایشیا جن مقامات کے لیے پروازیں چلاتی تھی، ملاحظہ کریں :
- کرغیزستان
- * بشکیک - مناس بین الاقوامی ہوائی اڈا [4]
- عمان
- * مسقط - مسقط بین الاقوامی ہوائی اڈا [5]
- پاکستان
- * فیصل آباد - فیصل آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا
- * اسلام آباد - بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا
- * کراچی - جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا ہب
- * لاہور - علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا
- * ملتان - ملتان بین الاقوامی ہوائی اڈا
- * پسنی - پسنی ہوائی اڈا [4]
- * پشاور - پشاور بین الاقوامی ہوائی اڈا
- * کوئٹہ - کوئٹہ بین الاقوامی ہوائی اڈا
- * سکھر - سکھر ہوائی اڈا
- قطر
- * دوحہ - دوحہ بین الاقوامی ہوائی اڈا
- متحدہ عرب امارات
- * ابو ظہبی - ابو ظہبی بین الاقوامی ہوائی اڈا
- * العین - العین بین الاقوامی ہوائی اڈا
- * دبئی - دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا
- * شارجہ - شارجہ بین الاقوامی ہوائی اڈا
بیڑا[ترمیم]
سابقہ جہاز[ترمیم]
ایرو ایشیا کے پاس درج ذیل جہاز تھے۔ ;
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "پاکستان کی ایئر لائینز"۔ ایئرلائنز ہسٹری۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2014
- ↑ "تابانی گروپ کا تعارف"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2014
- ↑ "دی انفراسٹرکچر"۔ پاکستان کنٹری سٹڈی گائید، سٹریٹجک انفارمیشن اینڈ ڈیویلپمنٹس۔ انٹرنیشنل بزنس پبلیکیشنز یو ایس اے۔ 2012۔ ISBN 1438775253۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (گوگل بکس) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2014
- ^ ا ب فضائی مقامات کی فہرست 1998
- ↑ "روٹ میپ"۔ 04 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2015
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکی ذخائر پر ایرو ایشیاء انٹرنیشنل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1993ء میں قائم ہونے والی ایئر لائنز
- 2007ء میں بند ہونے والی ایئر لائنز
- 2007ء میں تحلیل شدہ ہوائی کمپنیاں
- انجمن بین الاقوامی ہوائی نقل و حمل کے سابقہ ارکان
- پاکستان کی کالعدم ایئرلائنز
- پاکستان کی ہوائی کمپنیاں
- پاکستان میں 1993ء کی تاسیسات
- پاکستان میں 2007ء کی تحلیلات
- 2007ء میں تحلیل پاکستانی کمپنیاں
- 1993ء میں تاسیس پاکستانی کمپنیاں