(Go: >> BACK << -|- >> HOME <<)

مندرجات کا رخ کریں

مسعود بن اوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 01:16، 28 جون 2020ء از Abualsarmad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (فوری زمرہ بندی : + زمرہ:اصحاب بدر)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
مسعود بن اوس
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مسعود بن اوس غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا سلسلہ نسب مسعود بن اوس بن يزيد بن اصرم بن زيد بن ثعلبہ بن غنم اور ان کی والدہ عمرة بنت مسعود بن قيس بن عمرو بن زيدیہ ہیں۔ بنونجار کے انصاری صحابی ہیں اور خزیمہ بن اوس .کے بھائی تھے غزوہ بدر غزوہ احد غزوہ خندق سمیت دوسرے غزوات میں شامل رہے، ان کی وفات خلافت فاروقی میں ہوئی۔۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. طبقات ابن سعد جلد 2 صفحہ 384، ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان