(Go: >> BACK << -|- >> HOME <<)

مندرجات کا رخ کریں

خالصہ پنتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 18:48، 4 فروری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← ہو چک\1)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

خالصہ پانتھ تمام باضابطہ سکھ پیروکاروں کا مجموعہ ہے جو پنج پیاروں کی علامت سے جانا جاتا ہے اور سکھوں کے آخری گرو کی حیثیت رکھتا ہے- عملاً اس کا مفھوم اسی طرح ہے جو اسلام میں امت کے ہیں- باضابطہ سکھ سے مراد وہ سکھ ہیں جن کی امرت سنسکار کی رسومات کی تکمیل ہو چکی ہو-[1]

  1. Singh, Teja (2006). A Short History of the Sikhs: Volume One. Patiala: Punjabi University. p. 107. ISBN 8173800073.