کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ
Appearance
کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ (انگریزی: Creative Commons license) عوامی حقوق نشر و اشاعت اجازت ناموں میں سے ایک مشہور سوفٹویئر اجازت نامہ ہے جسے معروف ویب سائٹس مثلاً ویکیپیڈیا اور فری بیس وغیرہ استعمال کرتی ہیں۔ اس اجازت نامہ کو کریئیٹیو کامنز تنظیم نے ترتیب دیا ہے۔ اس اجازت نامہ کو اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب کوئی مصنف دوسروں کو اپنی تخلیق کی اشاعت و استعمال اور اس کی بنیاد پر مزید کام کرنے کے حقوق دینا چاہتا ہے۔
بیرونی روابط
تخلیقی العام انتساب / مماثل-شراکت اجازہ
ویکی ذخائر پر کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |