(Go: >> BACK << -|- >> HOME <<)

مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ویکیپیڈیا کے منتخب مضامین

یہ ستارہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ منسلک مواد ویکیپیڈیا کے منتخب مواد میں شامل ہے۔
یہ ستارہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ منسلک مواد ویکیپیڈیا کے منتخب مواد میں شامل ہے۔

منتخب مضامین ویکیپیڈیا کے بہترین ترین مضامین کو کہا جاتا ہے، جیسا کہ انداز مقالات میں واضح کیا گیا ہے۔ اس سے قبل کہ مضمون کو اس فہرست میں شامل کیا جائے، مضامین پر نظرِ ثانی کے لئے امیدوار برائے منتخب مضمون میں شاملِ فہرست کیا جاتا ہے تاکہ مضمون کی صحت، غیرجانبداری، جامعیت اور انداز مقالات کی جانچ منتخب مضون کے معیار کے مطابق کی جاسکے۔ فی الوقت اردو ویکیپیڈیا پر 75 ہزاز سے زائد مضامین میں سے بہت کم منتخب مضامین موجود ہیں۔ جو مضامین منتخب مضمون کو درکار صفات کے حامل نہیں ہوتے، اُن کو امیدوار برائے منتخب مضمون کی فہرست سے نکال دیا جاتا ہے تاکہ اُن میں مطلوبہ بہتری پیدا کی جاسکے اور اُس کے بعد جب وہ تمام تر خوبیوں سے آراستہ و پیراستہ ہوجاتی ہیں تو اُنہیں دوبارہ امیدوار برائے منتخب مضمون کی فہرست میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ مضمون کے بائیں جانب بالائی حصے پر موجود کانسی کا یہ چھوٹا سا ستارہ (یہ ستارہ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ منسلک مواد ویکیپیڈیا کے منتخب مواد میں شامل ہے۔۔) اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ منسلک مواد ویکیپیڈیا کے منتخب مواد میں شامل ہے۔مزید برآں یکہ اگر کوئی مضمون بیک وقت کئی زبانوں میں منتخب مضمون کی حیثیت حاصل کرچکا ہے تو اسی طرح کا چھوٹا ستارہ دیگر زبانوں کے آن لائن پر دائیں جانب اُس زبان کے نام کے ساتھ نظر آئے گا۔

  • مضمون کے منتخب ہونے پر {{امیدوار برائے منتخب مضمون}} کا سانچہ ہٹا کر {{منتخب مقالہ}} سانچہ کا اندراج کر دیا جائے۔

منتخب مواد:

آلات منتخب مضمون:


مجموعات

·فنون، فنِ تعمیر اور آثارِ قدیمہ ·اعزاز،سجاوٹ اور امتیازیات ·حیاتیات ·تجارت، معیشت اور مالیات ·کیمیاء اور معدنیات ·کمپیوٹر ·ثقافت و سماج ·تعلیم ·انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی ·کھانا اور پینا ·جغرافیہ اور مقامات ·ارضیات، ارضی طبیعیات اور موسمیات ·صحت و طب ·تاریخ ·زبان و لسانیات ·قانون ·ادب اور فن کدہ ·ریاضیات ·شامہ میان (میڈیا) ·موسیقی ·فلسفہء اور نفسیات ·طبیعیات و فلکیات ·سیاسیات و حکومت ·مذہب، عقیدہ اور ضعف الاعتقاد ·شاہی، شریف اور حسب نسب ·کھیل اور تعمیری سرگرمیاں ·نقل و حمل ·بصری کھیل ·جنگ و جدل

2017/ہفتہ 06 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 06

2017/ہفتہ 07 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 07

2017/ہفتہ 08 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 08

2017/ہفتہ 09 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 09

2017/ہفتہ 10 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 10

2017/ہفتہ 11 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 11

2017/ہفتہ 12 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 12

2017/ہفتہ 13 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 13

2017/ہفتہ 14 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 14

2017/ہفتہ 15 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 15

2017/ہفتہ 16 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 16

2017/ہفتہ 17 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 17

2017/ہفتہ 18 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 18

2017/ہفتہ 19 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 19

2017/ہفتہ 20 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 20

2017/ہفتہ 21 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 21

2017/ہفتہ 22 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 22

2017/ہفتہ 23 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 23

2017/ہفتہ 24 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 24

2017/ہفتہ 25 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 25

2017/ہفتہ 26 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 26

2017/ہفتہ 27 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 27

2017/ہفتہ 28 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 28

2017/ہفتہ 29 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 29

2017/ہفتہ 30 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 30

2017/ہفتہ 31 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 31

2017/ہفتہ 32 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 32

2017/ہفتہ 33 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 33

2017/ہفتہ 34 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 34

2017/ہفتہ 35 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 35

2017/ہفتہ 36 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 36

2017/ہفتہ 37 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 37

2017/ہفتہ 38 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 38

2017/ہفتہ 39 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 39

2017/ہفتہ 40 [ترمیم]

ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2017/ہفتہ 40

2017/ہفتہ 41 [ترمیم]
پوٹوچاری میں ایک اجتماعی قبر، تصویر 2007ء

سریبرینیتسا قتل عام جسے سریبرینیتسا نسل کشی بھی کہا جاتا ہے، جولائی 1995ء میں سرب افواج نے ایک ہی دن میں 8,000 سے زیادہ مسلمانوں کا قتل عام کیا تھا، جن میں بڑی تعداد مردوں اور لڑکوں کی شامل تھی۔ سریبرینیتسا بوسنیا و ہرزیگووینا کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر بوسنیا و ہرزیگووینا کے علاقے سرپسکا میں شامل ہے جو قدرے آزاد ہے۔ سرپسکا سرب اکثریتی علاقہ ہے مگر سریبرینیتسا ایک مسلم اکثریتی علاقہ ہے۔بوسنیا و ہرزیگووینا کو دو علاقوں میں تقسیم کیا گیا تھا جس میں سے ایک وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا کہلاتا ہے اور دوسرا سرپسکا کہلاتا ہے۔ 24 مارچ 2007ء کو سریبرینیتسا کی پارلیمان نے ایک قرارداد منظور کی جس میں سرپسکا سے علیحدگی اور وفاق بوسنیا میں شمولیت منظور کی گئی۔ اس میں سربوں نے حصہ نہیں لیا تھا۔ سریبرینیتسا میں بوسنیائی مسلمان 63 فی صد سے زیادہ ہیں۔ یہاں سونے، چاندی اور دیگر کانیں موجود ہیں۔ اس کے علاوہ 1995ء کے قتلِ عام سے پہلے یہاں فولاد کی صنعت بھی مستحکم تھی۔ 12، 13 جولائی 1995ء کو سرب افواج نے اس شہر پر قبضہ کیا اور ایک ہی دن میں آٹھ ہزار مردوں اور لڑکوں کا قتل عام کیا۔ اس کے علاوہ علاقہ سے جان بچا کر بھاگنے والے ہزاروں افراد کی بیشتر تعداد مسلمان علاقے تک پہنچنے کی کوشش کے دوران جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ یہ قتل عام شہر میں اقوام متحدہ اور نیٹو (NATO) افواج کی موجودگی میں ہوا جو اس پر خاموش تماشائی بنے رہے۔ ہیگ کی جرائم کی عالمی عدالت (بین الاقوامی فوجداری ٹرائبیونل برائے سابقہ یوگوسلاویہ) نے 2004ء میں اس قتل عام کو باقاعدہ نسل کشی قرار دیا۔

2017/ہفتہ 42 [ترمیم]

یہودیت میں شادی کو مرد و عورت کے درمیان کا ایک ایسا بندھن تصور کیا جاتا ہے جس میں خدا بذات خود شامل ہے۔ گوکہ ان کے یہاں شادی کا واحد مقصد افزائش نسل نہیں ہے لیکن اس عمل کو افزائش نسل کے ربانی حکم کے پورا کرنے کا ذریعہ بتایا گیا ہے۔ اسی مقصد کے پیش نظر جب مرد و عورت شادی کے رشتے میں منسلک ہوتے ہیں تو انہیں یک جان دو قالب سمجھا جاتا ہے۔ اگر کوئی یہودی مرد شادی نہ کرے تو تلمود کی نگاہ میں وہ ایک ”نامکمل“ مرد ہے۔

یہودیت کے ازدواجی نظام پر نظر ڈالی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ان کے یہاں عورت کا مقام نہایت پست ہے اور اس کی وجہ یہ نظریہ ہے کہ حوا نے آدم کو ممنوعہ پھل کھانے پر اکسایا اور اسی وجہ سے وہ جنت سے نکالے گئے۔ اور اسی بنا پر عورت کو مرد کی غلامی، حیض جیسی ناپاکی اور حمل کے درد کی سزا ملی۔ بائبل میں ہے:

مَیں تیرے دردِ حمل کو بہت بڑھاؤں گا۔ تُو درد کے ساتھ بچّے جنے گی اور تیری رغبت اپنے شَوہر کی طرف ہوگی اور وہ تُجھ پر حُکومت کرے گا۔

”تمدن عرب“ میں یہودی معاشرہ میں عورت کی حیثیت ان سخت الفاظ میں بیان کی گئی ہے:

”گھوڑا اچھا ہو یا برا اسے مہمیز کی ضرورت ہے اور عورت اچھی ہو یا بری اسے مار کی ضرورت ہے۔

یہودیت میں عورت کی شادی خاوند کی خدمت اور اولاد پیدا کرنے کے لیے ہے۔ اگر کسی کے یہاں کئی سال تک اولاد نہ ہو تو وہ بلا جھجک دوسری شادی کر سکتا ہے اور اس کام کے لیے اسے اپنی بیوی سے کچھ کہنے سننے کی ضرورت نہیں ہے۔ بائبل میں ہے:

”بِیوِیاں کرو تاکہ تُم سے بیٹے بیٹِیاں پَیدا ہوں اور اپنے بیٹوں کے لِیے بِیوِیاں لو اور اپنی بیٹِیاں شَوہروں کو دو تاکہ اُن سے بیٹے بیٹِیاں پَیدا ہوں اور تُم وہاں پَھلو پُھولو اور کم نہ ہو۔

نکاح کے قانون کی طرح طلاق کا قانون بھی یہودی روایات میں عورت کی مظلومیت کی داستاں سناتا ہے۔ یہودی مرد جب چاہے چھوٹی سی لغزش پر طلاق دے دیتے اور ان کو یہ حق مذہب نے دیا تھا۔