"ویکیپیڈیا:خبروں میں/امیدوار" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 8: | سطر 8: | ||
{{Anchor|تجاویز}} |
{{Anchor|تجاویز}} |
||
== 22 مئی == |
|||
{{cot|[[باب:حالیہ واقعات/22 مئی 2024]]}} |
|||
{{باب:حالیہ واقعات/22 مئی 2024}} |
|||
{{cob}} |
|||
---- |
|||
== 21 مئی == |
== 21 مئی == |
||
{{cot|[[باب:حالیہ واقعات/21 مئی 2024]]}} |
{{cot|[[باب:حالیہ واقعات/21 مئی 2024]]}} |
نسخہ بمطابق 00:01، 22 مئی 2024ء
براہ مہربانی ان ہدایات کو ملاحظہ فرما لیں۔ اور منتظمین کے لیے ہدایات یہاں درج ہیں۔ |
یہ صفحہ صارفین کو خبروں میں جو صفحہ اول پر ایک محفوظ سانچہ ہے، میں شامل کرنے کے لیے آئٹمز تجویز کرنے کے ساتھ ہی ساتھ امیدوارو ں پر بحث کے لیے فورم فراہم کرتا ہے۔ یہ صفحہ مرکزی صفحے پر خبروں میں سیکشن میں غلطیوں کی اطلاع دینے کا صفحہ نہیں ہے۔ براہ کرم وپ:غلطیاں میں مناسب سیکشن پر جائیں۔ ماضی کی نامزدگیوں کے وثائق یہاں مل سکتے ہیں۔
امیدواروں کا یہ صفحہ باب:حالیہ واقعات کے روزانہ صفحات کے ساتھ مربوط ہے۔ ہر یومیہ سیکشن ہیڈر کے تحت ذیل میں اس دن کے لیے موجودہ واقعات کی اشیاء (ہلکے سبز ہیڈر کے ساتھ) باب:حالیہ واقعات سے نقل شدہ ہیں۔ ہر دن کے باب صفحہ کے بعد تجاویز اور بحث کے لیے ایک ذیلی سیکشن ہوتا ہے۔ ایک سرخی خبر کی کہانی کا یک جملہ خلاصہ ہے۔سرخی کے لیے ایک متبادل تجویز کو متبادل سرخی کہا جاتا ہے، اور کسی بھی مزید تجویز پر alt1، alt2 وغیرہ کا لیبل لگایا جاتا ہے۔سرخی میں کم سے کم ایک ٹارگیٹ مضمون کا ہونا ضروری ہے جس کی جلی متن میں نشان دہی ہوتی ہے؛ جائزہ لینے والے اس مضمون کے معیار کی جانچ کرتے ہیں اور کیا اس کی تجدید کی گئی ہے، اور کیا قابل اعتماد ذرائع اس واقعہ کی اہمیت کو ظاہر کرتے ہیں۔ دیگر مضامین کا ربط بھی دیا جاسکتا ہے۔ حالیہ واقعات لائن باقاعدگی سے اپ ڈیٹ ہونے والے مضامین کے لیے ہے جن میں ایسے واقعات کا احاطہ کیا جاتا ہے جو طویل عرصے تک خبروں میں رہتے ہیں۔
|
نامزدگی کا طریقہامیدوار تجویز کرنے کے لیے:
سرنامے
کسی آئیٹم پر رائے دینابراہ مہربانی یہ نہ کریں۔۔۔
تجدید تجویز کرنادو طریقوں سےشائع شدہ خبر کو درست کرنے درخواست دی جاسکتی ہے:
|
وثائق
22 مئی
22 مئی 2024ء (بدھ)
|
21 مئی
21 مئی 2024ء (منگل)
|
20 مئی
20 مئی 2024ء (پير)
|
19 مئی
19 مئی 2024ء (اتوار)
|
رئیسی ہیلی کاپٹر حادثہ
سرخی: ایران کے شہر ورزقان کے قریب ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی (تصویر میں) اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): آپ نیوز, سی این این
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں عاقب نذیر (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
عاقب نذیر❯❯❯ 💌 04:33، 20 مئی 2024ء (م ع و)
تبصرہ:: عاقب نذیر۔ سرخی کافی مبہم اور غیر واضح ہے۔ براہ مہربانی نئی سرخی تجویز کریں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 10:22، 20 مئی 2024ء (م ع و)
تبصرہ:: عاقب نذیر۔ ایرانی صدر اور ان کے رفقاء کی وفات کے بعد مضمون میں اضافہ اور سرخی کو اپڈیٹ کریں۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 06:15، 21 مئی 2024ء (م ع و)
18 مئی
18 مئی 2024ء (ہفتہ)
|
17 مئی
17 مئی 2024ء (جمعہ)
|
16 مئی
16 مئی 2024ء (جمعرات)
|
15 مئی
15 مئی 2024ء (بدھ)
|
وزیراعظم سنگاپور (تکمیل)
سرخی: لی شین لونگ (تصویر میں) نے سنگاپور کے وزیر اعظم کی حیثیت سے تقریباً 20 سال بعد استعفیٰ دیا اور لارنس وونگ نے ان کی جگہ لی۔ (شائع کریں)
حوالہ(ے): بی بی سی، آپ نیوز
کریڈٹ:
- نامزد کنندگاں عاقب نذیر (تبادلۂ خیال · کریڈٹ دیں)
عاقب نذیر❯❯❯ 💌 12:02، 19 مئی 2024ء (م ع و)
شائع کیا گیاـ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 14:44، 19 مئی 2024ء (م ع و)
14 مئی
14 مئی 2024ء (منگل)
|
حوالہ جات
نامزد کنندگان اکثر بیرونی ویبسائٹس کے روابط اور دیگر حوالہ جات اس صفحے کے مباحث میں استعمال کرتے ہیں۔ بہتر یہ ہے کہ بیرونی رابطے کی صورت میں یہ روابط دیے جائیں جیسے [http://example.com]
۔ اس سے وثق کے عمل میں آسانی کے ساتھ ساتھ نامزدگی کی جگہ ہی حوالہ ملتا ہے اور صارفین کو اس کی تلاش میں صفحہ کے نیچے آکر تلاش نہیں کرنا پڑتا۔
ان اوقات کے لیے جہاں یہ کوڈ استعمال ہوتے ہوں: <ref></ref>
یہاں ان کا متن ہے: