(Go: >> BACK << -|- >> HOME <<)

مندرجات کا رخ کریں

وڈیو گیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 14:50، 2 مارچ 2024ء از Talal Bin Hasan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Talal Bin Hasan نے صفحہ ویڈیو گیم کو وڈیو گیم کی جانب منتقل کیا)

ویڈیو گیم یا منظری لعبے (video games) برقیاتی لعبے ہوتے ہیں جو منظری تظاہرین (screens) پر کھیلے جاتے ہیں (عام طور پر بعید نمے (TVs)، شمارندی مراقبات یا بنائے ہوئے تظاہرین جب ہاتھ سے پکڑے ہوئے آلے پر کھیلا جاتا ہے)۔