(Go: >> BACK << -|- >> HOME <<)

مندرجات کا رخ کریں

صومالی لینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 16:56، 26 اکتوبر 2011ء از Luckas-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (r2.7.1) (روبالہ جمع: nn:Somaliland)

صومالی لینڈ ( جمهورية صومالي لاند ) صومالیہ کا ایک خطہ تھا جس نے 1991ء میں آزادی کا اعلان کیا مگر تا حال اسے کسی ملک نے تسلیم نہیں کیا۔ اس کی سرحدیں ایتھوپیا اور جبوتی سے ملتی ہیں۔ یہ لوگ عربی بولتے ہیں اور بیشتر آبادی مسلمان ہے۔