(Go: >> BACK << -|- >> HOME <<)

مندرجات کا رخ کریں

"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
(ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم ردِّ ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
<templatestyles src="Template:Main Page/styles.css" />
{| id="mp-columns" class="radius" style=" width:100%; background:none;border-spacing:5px;"
{| id="mp-columns" class="radius" style=" width:100%; background:none;border-spacing:5px;"
| style="width:65%;border: 1px solid #c6c9ff; border-radius:5px; padding:.5em.5em 0em.5em; color: #000; background: #F8F8F8;" colspan="2" |
| style="width:65%;border: 1px solid #c6c9ff; border-radius:5px; padding:.5em.5em 0em.5em; color: #000; background: #F8F8F8;" colspan="2" |
سطر 37: سطر 36:
|valign="top" style="border:1px solid #c6c9ff; border-radius:5px; padding: .5em 1em 1em; color: #000; background: #FAFAFF;" |
|valign="top" style="border:1px solid #c6c9ff; border-radius:5px; padding: .5em 1em 1em; color: #000; background: #FAFAFF;" |
{{عنوان بتدرج لوني |title=آج کا دن|File=HS Liste.svg}}
{{عنوان بتدرج لوني |title=آج کا دن|File=HS Liste.svg}}
{{آج کا دن}} -->
{{آج کا دن}}
|-
|-
|valign="top" style="border:1px solid #c6c9ff; border-radius:5px; padding: .5em 1em 1em; color: #000; background: #FAFAFF;" |
|valign="top" style="border:1px solid #c6c9ff; border-radius:5px; padding: .5em 1em 1em; color: #000; background: #FAFAFF;" |
سطر 43: سطر 42:
{{باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/احتیاطی تدابیر/{{#expr: {{rand|{{باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/احتیاطی تدابیر/تعداد احتیاطی تدابیر}}|{{mod|{{#time:U}}|{{{seed|7}}}}} }} + 1}}}}
{{باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/احتیاطی تدابیر/{{#expr: {{rand|{{باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/احتیاطی تدابیر/تعداد احتیاطی تدابیر}}|{{mod|{{#time:U}}|{{{seed|7}}}}} }} + 1}}}}
{{آسان خط|[[ویکیپیڈیا:منتخب تصاویر|منتخب تصاویر کی فہرست]]}}
{{آسان خط|[[ویکیپیڈیا:منتخب تصاویر|منتخب تصاویر کی فہرست]]}}
<!-- |-
|-
|valign="top" style="border:1px solid #c6c9ff; border-radius:5px; padding: .5em 1em 1em; color: #000; background: #FAFAFF;" |
|valign="top" style="border:1px solid #c6c9ff; border-radius:5px; padding: .5em 1em 1em; color: #000; background: #FAFAFF;" |
{{عنوان بتدرج لوني |title=منتخب باب|File=HSHome.svg}}
{{عنوان بتدرج لوني |title=منتخب باب|File=HSHome.svg}}

نسخہ بمطابق 06:27، 20 جون 2021ء

ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
منتخب مضمون

حج : مرکز اسلام کا سفر کے نام سے برٹش میوزیم لندن میں 15 اپریل 2012ء کو ایک نمائش منعقد ہوئی تھی۔ یہ دنیا میں پہلی ایسی نمائش تھی جس میں سفر حج کو تصویری اور تحریری شکل میں مفصل طور پر دکھایا گیا تھا۔ حج 5 ارکان اسلام میں سے پانچواں رکن ہے اور اس کی ادائیگی ماہ ذوالحجہ میں مکہ شہر میں ہوتی ہے۔ ہر سال مسلمان اس مہینے میں مکہ کی جانب سفر کرتے ہیں جسے سفر حج کہا جاتا ہے۔ اس تقریب میں اسی سفر کی نمائش کی گئی تھی۔ سفر حج کی اس تقریب میں دنیا کے مختلف ممالک اور مختلف زمانوں کے کپڑوں، مخطوطات، تاریخی دستاویز، تصاویر، اور آرٹ کی نمائش کی گئی تھی جس میں سفر حج، مکہ، ارکان حج اور خانہ کعبہ کو دکھایا گیا تھا۔ 200 سے زیادہ طرح کی چیزیں اس نمائش میں شامل کی گئی تھیں جنھیں 40 نجی اور سرکاری اداروں سے جمع کیا گیا تھا۔ اس تقریب کے سب سے بڑے شراکت دار ناصر داؤد خلیلی تھے۔ ناصر داوود خلیلی لندن میں مقیم ایک برطانوی-ایرانی اسکالر، کلکٹر، اور مخیر ہیں۔ وہ ایران میں پیدا ہوئے اور کوئنز کالج، سٹی یونیورسٹی آف نیو یارک اور اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن سٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن میں تعلیم حاصل کی، وہ ایک برطانوی شہری ہیں۔

حالیہ واقعات
ابراہیم رئیسی
ابراہیم رئیسی
منتخب فہرست
کیا آپ جانتے تھے
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

 • …کہ حضرت عمر بن عبد العزیز کو ان کی نیک سیرتی کے باعث پانچواں خلیفہ راشد بھی کہا جاتا ہے؟
 • …کہ رضیہ سلطانہ برصغیر کی پہلی خاتون مسلم حکمران اور دہلی پر حکومت کرنے والی واحد خاتون مسلمان حکمران تھیں؟
 • …کہ سلطان مراد اول سلطنت عثمانیہ کے سلطانوں میں واحد سلطان تھے جو ایک جنگ کے دوران مارے گئے؟‏
 • …کہ دنیا کا پہلا لازمی ڈرائیونگ ٹیسٹ 1899ء میں فرانس میں متعارف کرایا گیا؟
 • …کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (تصویر میں) کی بنیاد سر سید احمد خان نے 1875ء میں محمڈن اینگلو اورینٹل کالج کے نام سے رکھی تھی؟

آج کا لفظ

2
عموماً کہا جاتا ہے: اس لفظ کی املا غلط ہے
لیکن درست جملہ یوں ہوگا: اس لفظ کا املا غلط ہے
اس لیے کہ: اردو میں لفظ املا کو مونث نہیں، مذکر استعمال کیا جاتا ہے۔ (بحوالہ نور اللغات)

کیا آپ بھی لکھنا چاہتے ہیں؟

اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 206,968 مضامین موجود ہیں، اگر آپ بھی کسی موضوع پر مضمون لکھنا چاہتے ہیں تو پہلے اس صفحۂ تلاش پر جا کر عنوان لکھیے اور تلاش کرنے کی کوشش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ مضمون پہلے سے موجود ہو۔ اگر مضمون موجود نہ ہو تو ذیل کے خانہ میں وہ عنوان درج کریں اور نیا مضمون تحریر کریں۔

ویکیپیڈیا کا حصہ بنیں!
ویکیپیڈیا ایک آزاد اور کثیر لسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری سنہ 2004ء میں عمل میں آیا۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا میں 206,968 مضامین موجود ہیں۔
ویکیپیڈیا میں تلاش

بنیادی سائنس
فلكیات · حیاتیات · ارضیات · انجینئری · شماریات · طبیعیات · ریاضیات · كيمياء · علوم فطریہ · زمینیات

اطلاقی سائنس
ابلاغیات · معاشیات · طب · کمپیوٹر· قانون· علوم صحت · طرزیات · زراعت · نظامت

ادبیات
ادب · آثار قدیمہ · تاريخ · عمرانیات· مذاہب و عقائد· نفسیات · لسانیات · سیاسیات · فلسفہ

فنون لطیفہ اور ثقافت
معماری · فنیات · مشاغل · رقص· کھیل· مصوری · ادب · تفریح · موسیقی · رسوم · مجسمہ سازی · جلوہ گاہ · فلم

ویکیپیڈیا صحت ومعتبریت کی کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتا۔
مؤسسہ ویکیمیڈیا ویکیپیڈیا پر موجود مواد کی صحت کا ذمہ دار نہیں ہے۔ ہر ترمیم کنندہ خود اپنی ترمیم کا ذمہ دار ہے۔
ہم سے رابطہ کریں مدد کی ضرورت ہے؟ ہم سے رابطہ کریں!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: اور