"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
درستی
سطر 6: سطر 6:
| style="width:60%; border:1px solid #a7d7f9; background:#fffaf5; vertical-align:top; color:#000; padding: 0px 10px 10px 0px; {{border-radius|7px}}" |
| style="width:60%; border:1px solid #a7d7f9; background:#fffaf5; vertical-align:top; color:#000; padding: 0px 10px 10px 0px; {{border-radius|7px}}" |
{| id="mp-right" cellpadding="2" cellspacing="5" style="width:100%; vertical-align:top; background:transparent;"
{| id="mp-right" cellpadding="2" cellspacing="5" style="width:100%; vertical-align:top; background:transparent;"

! {{صفحہ اول/خانہ
! {{صفحہ اول/خانہ
سطر 58: سطر 57:
{| id="mp-left" cellpadding="2" cellspacing="5" style="width:100%; vertical-align:top; background:#f5faff; background:transparent;"
{| id="mp-left" cellpadding="2" cellspacing="5" style="width:100%; vertical-align:top; background:#f5faff; background:transparent;"

{{صفحہ اول/خانہ2
! {{صفحہ اول/خانہ2
| تصویر = SARS-CoV-2 (Wikimedia colors).svg
| تصویر = SARS-CoV-2 (Wikimedia colors).svg
| عنوان = کورونا وائرس کی عالمی وبا
| عنوان = کورونا وائرس کی عالمی وبا
| متن = {{خبروں میں/خصوصی سرخی}}
| متن =
{{خبروں میں/خصوصی سرخی}}

{{صفحہ اول/خانہ2
! {{صفحہ اول/خانہ2
|id = mf-gambarpilihan
|id = mf-gambarpilihan
|عنوان = احتیاطی تدابیر برائے [[کووڈ-19]]
|عنوان = احتیاطی تدابیر برائے [[کووڈ-19]]
|تصویر = HSBild.svg
|تصویر = HSBild.svg
|متن = {{باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/احتیاطی تدابیر/{{#expr: {{rand|{{باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/احتیاطی تدابیر/تعداد احتیاطی تدابیر}}|{{mod|{{#time:U}}|{{{seed|7}}}}} }} + 1}}}}

|متن =
{{باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/احتیاطی تدابیر/{{#expr: {{rand|{{باب:کورونا وائرس مرض 2019ء/احتیاطی تدابیر/تعداد احتیاطی تدابیر}}|{{mod|{{#time:U}}|{{{seed|7}}}}} }} + 1}}}}

|lien =
|lien =

! {{صفحہ اول/خانہ2
! {{صفحہ اول/خانہ2

نسخہ بمطابق 07:49، 27 مارچ 2020ء

ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

حالیہ واقعات
ابراہیم رئیسی
ابراہیم رئیسی

منتخب مضمون

لاہور صوبہ پنجاب، پاکستان کا دار الحکومت اور دوسرا بڑا شہر ہے۔ اسے پاکستان کا ثقافتی، تعلیمی اور تاریخی مرکز اور پاکستان کا دل اور باغوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ یہ شہر دریائے راوی کے کنارے واقع ہے۔ اس شہر کی آبادی ایک کروڑ کے قریب ہے اور یہ ملک کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ لاہور کا شمار دنیا کے قدیم اور اہم ترین شہروں میں کیا جاتا ہے۔ زندہ دلان لاہور کے روایتی جوش و جذبے کے باعث اسے بجا طور پر پاکستان کا دل کہا جاتا ہے۔ مغل شہنشاہ جہانگیر کی ملکہ نورجہاں نے لاہور کے بارے میں کہا تھا۔

لاہور رابجان برابر خریدہ ایم جاں دارایم و جنت دیگر خریدہ ایم

لاہور کی انتہائی قدیم تاریخ ہزاروں سال پر پھیلی ہوئی ہے۔ پرانوں کے مطابق رام کے بیٹے راجا لوہ نے شہر لاہور کی بنیاد رکھی اور یہاں ایک قلعہ بنوایا۔ دسویں صدی تک یہ شہر ہندو راجائوں کے زیرتسلط رہا۔ گیارہویں صدی میں سلطان محمود غزنوی نے پنجاب فتح کرکے ایاز کو لاہور کا گورنر مقرر کیا اور لاہور کو اسلام سے روشناس کرایا۔ شہاب الدین غوری نے 1186ء میں لاہور کو فتح کیا۔ بعد ازاں یہ خاندان غلاماں کے ہاتھوں میں آ گیا۔ 1290ء میں خلجی خاندان، 1320ء میں تغلق خاندان، 1414ء سید خاندان 1451ء لودھی خاندان کے تحت رہا۔

آج کا دن

آج: منگل، 28 مئی 2024 عیسوی بمطابق 19 ذوالقعدہ 1445 ہجری (م ع و)

واقعات
ولادت
وفات
کورونا وائرس کی عالمی وبا
احتیاطی تدابیر برائے کووڈ-19
ویکیپیڈیا سے وابستہ ہوں!

ویکیپیڈیا ایک آزاد اور کثیر لسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری سنہ 2004ء میں عمل میں آیا۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا میں 206,409 مضامین موجود ہیں۔

آج کا لفظ
11
صرف، ہی اور فقط کا استعمال
مثال: صرف نئی تعلیم ہی سماجی شعور پیدا کر سکتی ہے
لیکن درست جملہ یوں ہو گا: صرف نئی تعلیم سماجی شعور پیدا کر سکتی ہے
اس لیے کہ: صرف اور ہی ایسے لفظ ہیں جو ایک ہی مفہوم کو ادا کرتے ہیں، چنانچہ اگر مذکورہ غلط جملے میں ہی نکال دیا جاتا: صرف نئی تعلیم سماجی شعور پیدا کر سکتی ہے، تب بھی بات مکمل ہو جاتی اور تکرار کا عیب پیدا نہ ہوتا۔
نیز فقط اور ہی ایک ہی مفہوم کو ادا کرتے ہیں، جس طرح صرف اور ہی کو ایک ساتھ نہیں لا سکتے اسی طرح فقط اور ہی کو ایک ساتھ نہیں لانا چاہیے۔ (حوالہ: رشید حسن خان، انشا اور تلفظ، صفحہ31، الفتح پبلی کیشنز، 2010ء راولپنڈی، پاکستان)
ویکیپیڈیا کے صارفین

ویکیپیڈیا صارفین وہ افراد ہیں جو ویکیپیڈیا میں اپنا کھاتہ بناتے ہیں، اس میں تدوین وترمیم کا کام کرتے ہیں اور دائرۃ المعارف کے مفاد کے خاطر اس کی تنسیق وترتیب، زمرہ بندی اور مقالات نویسی میں کوشاں ہیں۔ اور ویکیپیڈیا کو ہر لحاظ سے ایک آزاد دائرۃ المعارف کی شکل دینے کے لیے باہمی تعاون فراہم کرتے ہیں۔

اردو ویکیپیڈیا صارفین کی تعداد تاحال 180,032 ہوچکی ہے۔ تاہم ان میں سے ایک قلیل تعداد ہی مستقل پابندی سے اس منصوبہ میں شریک ہے۔ اور قلیل تناسب ایسے صارفین کا بھی ہے جو پابندی سے اس منصوبہ کی ترقی اور مضامین کی اصلاح پر تبادلۂ خیال کرتے ہیں۔ اس کے برخلاف غیر اندراج شدہ ویکیپیڈیا صارفین کی ایک بڑی تعداد ہے جو اس منصوبہ میں وقتاً فوقتاً شریک ہوتی ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ
آج کی تصویر
کورونا وائرس کے مریض میں ظاہر ہونے والی علامات
کورونا وائرس کے مریض میں ظاہر ہونے والی علامات
تصویر ساز: صارف:Yethrosh

خشک کھانسی، تھکن، لعاب دہن کا خروج، دم گھٹنا/سانس لینے میں تکلیف،پھٹوں کا درد یا جوڑوں کا درد، گلے میں سوزش، سر درد، کپکپی، مَتلی یا قے، ناک کی بندش، اسہال، خون تھوکنا، آشوب چشم۔

کیا آپ بھی لکھنا چاہتے ہیں؟

اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 206,409 مضامین موجود ہیں، اگر آپ بھی کسی موضوع پر مضمون لکھنا چاہتے ہیں تو پہلے اس صفحۂ تلاش پر جا کر عنوان لکھیے اور تلاش کرنے کی کوشش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ مضمون پہلے سے موجود ہو۔ اگر مضمون موجود نہ ہو تو ذیل کے خانہ میں وہ عنوان درج کریں اور نیا مضمون تحریر کریں۔

ہمارے ساتھ سماجی ذرائع ابلاغ کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور
(واضح رہے کہ یہ اردو ویکیپیڈیا کے غیر دفتری حلقے اور صارفین کی اپنی کوششیں ہیں)

ویکیپیڈیا صحت ومعتبریت کی کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتا۔
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن ویکیپیڈیا پر موجود مواد کی صحت کا ذمہ دار نہیں ہے۔ ہر ترمیم کنندہ خود اپنی ترمیم کا ذمہ دار ہے۔
ہم سے رابطہ کریں مدد کی ضرورت ہے؟ ہم سے رابطہ کریں!