(Go: >> BACK << -|- >> HOME <<)

مندرجات کا رخ کریں

حارث بن اوس بن معاذ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 13:09، 16 مئی 2022ء از کامران اعظم سوہدروی (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
حارث بن اوس بن معاذ
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر ،  غزوہ احد   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حارث بن اوس بن معاذ غزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا پورا نسب الحارث بن اوس بن معاذ بن النعمان بن امرء القيس بن زيد بن عبد الاشہل ابن جشم بن الحارث بن الخزرج بن عمرو۔ اور یہ النبيت بن مالك بن الأوس الأنصاري الأوسي ثم الأشهلي ہیں یہ سید الاوس سعد بن معاذکے بھتیجے تھے غزوہ بدر میں شریک تھے غزوہ احد میں شہید ہوئے وقت شہادت ان کی عمر 28 سال تھی۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. : الطبقات الكبرى،مؤلف: أبو عبد اللہ محمد بن سعد المعروف بابن سعد ،ناشر: دار الكتب العلميہ بيروت