(Go: >> BACK << -|- >> HOME <<)

مندرجات کا رخ کریں

ایمرجنسی (بھارت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:10، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

ہنگامی صورتِ حال بھارت کی سیاسی تاریخ کی سب سے متنازع واقعہ ہے۔ یہ 26 جون 1975ء تا 21 مارچ 1977ء کے درمیاں اٹھارہ مہینے رہا ہے۔ اس وقت بھارتی صدرِ جمہوریہ فخر الدین علی احمد نے وزیرِ اعظم اِندِرا گاندھی کے مشورے سے ہنگامی صورتِ حال نافذ کی۔