(Go: >> BACK << -|- >> HOME <<)

مندرجات کا رخ کریں

12 دسمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

عبد اللہ 12دسمبر جمعہ

واقعات

  • پاکستان کا پرچم 1988ء - غلام اسحق خان پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔
  • 627ء - بازنطینی فوج نے ہر کیولیس کی قیادت میں شہنشاہ ِایران خسرو دوم کی فوج کو شکست دی ۔[1]
  • 1990ء - پاکستان ،انٹار کٹیکا میں تحقیقی مشن روانہ کرنے والا سینتیس واں ملک بن گیا ۔[1]
  • 1979ء - صدر جنرل ضیاء الحق نے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبد السلام کو نشان امتیاز سے نوازا ۔[1]
  • 1959ء - یحیی مرچنٹ کا بنایا ہوا مزار ِقائد کا ڈیزائن منظور ہوا ۔[1]
  • 1925ء - رضا پہلوی نے شاہ ایران کے عہدے کا حلف اٹھایا ۔[1]
  • 1913ء - مشہور عالم پینٹنگ مونالیزا کو چوری کے دو سال بعد بازیاب کر لیاگیا ۔[1]
  • 1911ء - دہلی دربار میں شاہ انگلستان نے تقسیم بنگال کی تنسیخ کا اعلان کیا ۔[1]
  • 1884ء - انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان اوول کے مقام پرپہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کھیلا گیا ۔[1]
  • 1800ء - واشنگٹن ڈی سی امریکا کا دار الحکومت قرار پایا ۔[1]

ولادت

وفات

  • پاکستان کا پرچم 1994 - ظہیر کاشمیری پاکستان کے معروف ترین کالم نگار، فلم کہانی نویس، ہدایت کار، نقاد اور ممتاز ترقی پسند شاعر
  • امریکا کا پرچم 2006ء - رابرٹ بوئل، امریکی اداکار
  • پاکستان کا پرچم 2007 - الیاس کاشمیری معروف پاکستان اداکار اور ولن جنھوں نے عرصہ دراز تک فلمی دنیا پر راج کیا اور 800سے زائد فلموں میں کام کیا
  • پاکستان کا پرچم 2010 - ناز خیالوی پاکستان کے معروف شاعر
  • پاکستان کا پرچم 2011ء - نور خان، پاکستان فضائیہ کے ائیر مارشل
  • 1953ء - ممتاز مترجم القران علامہ عبد اللہ یوسف علی کا لندن میں انتقال ہوا ۔[1]

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو