"کنفیوشس" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:شانڈونگ کے سیاست دان |
م خودکار: درستی املا ← طالب علم |
||
(5 صارفین 8 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 16: | سطر 16: | ||
| notable_ideas = [[کنفیوشس مت]] |
| notable_ideas = [[کنفیوشس مت]] |
||
}} |
}} |
||
'''کنفیوشس''' (Confucius) سرزمین [[چین]] کا معروف فلسفی، حکیم اور عالم |
'''کنفیوشس''' (Confucius) سرزمین [[چین]] کا معروف فلسفی، حکیم اور عالم گذرا ہے۔ اس کی اخلاقیات پر مبنی تعلیم نے نہ صرف چین بلکہ [[جاپان]]، [[شمالی کوریا|کوریا]] اور [[مشرق بعید]] میں زبردست پزیرائی حاصل کی۔ |
||
== حالات زندگی == |
== حالات زندگی == |
||
کنفیوشس کا خاندانی نام کونگ (K'ung-fu-tzu) تھا۔ وہ 551 [[قبل مسیح]] میں [[چین کے صوبے]] شانتونگ (Shandong) میں پیدا ہوا۔ تین سال کی عمر میں باپ کا سایہ سر سے اُٹھ گیا۔ یوں بچپن میں مالی سختیوں اور نفسیاتی خلا کا شکار رہا۔ پندرہ سال کی عمر سے تلاش حق کی جستجو ہوئی اور اپنے آپ کو تحصیل علم کے لیے وقف کر دیا۔ بعد ازاں وہ چین کے ایک معروف جامعہ سے منسلک ہو گیا اور عوام و خواص میں عزت و شہرت پائی۔ تقریباً 3 ہزار سے زائد افراد اس کے شاگرد رہے اور 70 سے زائد |
کنفیوشس کا خاندانی نام کونگ (K'ung-fu-tzu) تھا۔ وہ 551 [[قبل مسیح]] میں [[چین کے صوبے]] شانتونگ (Shandong) میں پیدا ہوا۔ تین سال کی عمر میں باپ کا سایہ سر سے اُٹھ گیا۔ یوں بچپن میں مالی سختیوں اور نفسیاتی خلا کا شکار رہا۔ پندرہ سال کی عمر سے تلاش حق کی جستجو ہوئی اور اپنے آپ کو تحصیل علم کے لیے وقف کر دیا۔ بعد ازاں وہ چین کے ایک معروف جامعہ سے منسلک ہو گیا اور عوام و خواص میں عزت و شہرت پائی۔ تقریباً 3 ہزار سے زائد افراد اس کے شاگرد رہے اور 70 سے زائد طالب علموں نے بطور دانشور شہرت پائی۔ ’’گلدستۂ تحریر‘‘ (لون یو |
||
) اس کی شہرہ آفاق تصنیف ہے۔ 479 قبل مسیح میں اس معلم اخلاقیات کا انتقال ہوا۔ |
) اس کی شہرہ آفاق تصنیف ہے۔ 479 قبل مسیح میں اس معلم اخلاقیات کا انتقال ہوا۔ |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
{{وکی اقتباسات|کنفیوشس}} |
{{وکی اقتباسات|کنفیوشس}} |
||
* [[کنفیوشس مت]] |
* [[کنفیوشس مت]] |
||
== حوالہ جات == |
|||
{{حوالہ جات}} |
|||
== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
||
* http://www.confucius.org |
* http://www.confucius.org |
||
* http://plato.stanford.edu/entries/confucius |
* http://plato.stanford.edu/entries/confucius |
||
{{سانچہ:معلومات کتب خانہ}} |
|||
[[زمرہ:کنفیوشس]] |
[[زمرہ:کنفیوشس| ]] |
||
[[زمرہ:479 ق م]] |
[[زمرہ:479 ق م]] |
||
[[زمرہ:551 ق م]] |
[[زمرہ:551 ق م]] |
||
سطر 57: | سطر 61: | ||
[[زمرہ:معاشرتی ناقدین]] |
[[زمرہ:معاشرتی ناقدین]] |
||
[[زمرہ:نظریہ تعلیم]] |
[[زمرہ:نظریہ تعلیم]] |
||
[[زمرہ:تہذیب کے فلاسفہ]] |
|||
[[زمرہ:479 ق م کی وفیات]] |
|||
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 17:25، 25 اپریل 2024ء
کنفیوشس | |
---|---|
(چینی میں: 孔子)،(چینی میں: 孔夫子) | |
کنفیوشس
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (چینی میں: 孔丘) |
پیدائش | 551 قبل مسیح زوو, ریاست لو |
وفات | 479 قبل مسیح (عمر 71-72) ریاست لو |
مدفن | قبرستان کنفیوشس |
طرز وفات | طبعی موت |
قومیت | چینی |
زوجہ | چیکون شی |
اولاد | کونگ لی |
والد | شولنگ ہی |
والدہ | ین زین تسائی |
بہن/بھائی | منگ پی |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | یان ہوئی ، یان وویو |
پیشہ | فلسفی [1]، معلم [2]، مصنف [3] |
مادری زبان | تاریخی چینی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم چینی ، چینی زبان [4] |
شعبۂ عمل | فلسفہ ، سماجی فلسفہ ، اخلاقیات |
کارہائے نمایاں | گلدستۂ تحریر |
تحریک | کنفیوشس مت |
درستی - ترمیم |
کنفیوشس (Confucius) سرزمین چین کا معروف فلسفی، حکیم اور عالم گذرا ہے۔ اس کی اخلاقیات پر مبنی تعلیم نے نہ صرف چین بلکہ جاپان، کوریا اور مشرق بعید میں زبردست پزیرائی حاصل کی۔
حالات زندگی[ترمیم]
کنفیوشس کا خاندانی نام کونگ (K'ung-fu-tzu) تھا۔ وہ 551 قبل مسیح میں چین کے صوبے شانتونگ (Shandong) میں پیدا ہوا۔ تین سال کی عمر میں باپ کا سایہ سر سے اُٹھ گیا۔ یوں بچپن میں مالی سختیوں اور نفسیاتی خلا کا شکار رہا۔ پندرہ سال کی عمر سے تلاش حق کی جستجو ہوئی اور اپنے آپ کو تحصیل علم کے لیے وقف کر دیا۔ بعد ازاں وہ چین کے ایک معروف جامعہ سے منسلک ہو گیا اور عوام و خواص میں عزت و شہرت پائی۔ تقریباً 3 ہزار سے زائد افراد اس کے شاگرد رہے اور 70 سے زائد طالب علموں نے بطور دانشور شہرت پائی۔ ’’گلدستۂ تحریر‘‘ (لون یو ) اس کی شہرہ آفاق تصنیف ہے۔ 479 قبل مسیح میں اس معلم اخلاقیات کا انتقال ہوا۔
افکار و نظریات[ترمیم]
کنفیوشس نے کہا تھا! چیزوں کا خاموشی سے مشائدہ اور مطالعہ کرو۔ چاہے کتنا ہی پڑھ جاؤ، اشتیاق اور لگن کوبرقرار رکھو اور دوسروں کو تعلیم دینے سے کبھی نا تھکنا چاہیے۔ تعلیم کا مقصد ایک مثالی انسان کی تکمیل ہےـ
مزید دیکھیے[ترمیم]
ویکی اقتباس میں کنفیوشس سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://cs.isabart.org/person/79392 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500355288 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 فروری 2024 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 8 جولائی 2016
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/28777059
بیرونی روابط[ترمیم]
- کنفیوشس
- 479 ق م
- 551 ق م
- 551 ق م کی پیدائشیں
- اخلاقیات کے فلسفی
- بانیان مذاہب
- پانچویں صدی ق م کے مؤرخین
- تعلیم کے فلسفی
- ثقافتی ناقدین
- چینی ماہرین منطق
- چھٹی صدی ق م کے فلسفی
- سیاسی فلاسفہ
- شانڈونگ کے سیاست دان
- قانون کے فلسفی
- کاؤ دائی بزرگان
- کلاسیکی انسان دوست
- کنفیوشس مت
- ماہرین علمیات
- معاشرتی فلاسفہ
- معاشرتی ناقدین
- نظریہ تعلیم
- تہذیب کے فلاسفہ
- 479 ق م کی وفیات