(Go: >> BACK << -|- >> HOME <<)

مندرجات کا رخ کریں

"کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضافہ
م محمد شعیب نے صفحہ تخلیقی العام اجازت نامہ کو بجانب کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ منتقل کیا: رائج اصطلاح و کمپنی کا نام
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 21:22، 9 جنوری 2016ء

کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ (انگریزی: Creative Commons license) عوامی حقوق نشر و اشاعت اجازت ناموں میں سے ایک مشہور سوفٹویئر اجازت نامہ ہے جسے معروف ویب سائٹس مثلاً ویکیپیڈیا اور فری بیس وغیرہ استعمال کرتی ہیں۔ اس اجازت نامہ کو کریئیٹیو کامنز تنظیم نے ترتیب دیا ہے۔

بیرونی روابط

تخلیقی العام انتساب / مماثل-شراکت اجازہ