"کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←اقسام: تصاویر |
م زمرہ:عوامی حق اشاعت اجازت نامے کو زمرہ:عمومی حق اشاعت کے اجازت نامے کی جانب منتقل کیا گیا : درستی (ٹیگ: منتقلی زمرہ) |
||
(10 صارفین 19 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ |
[[فائل:Creative Commons and Commerce.ogg|تصغیر|thumbtime=18|اس ویڈیو میں کریئیٹیو کامنز اجازت ناموں کے کاروباری استعمال کا طریقہ بتایا گیا ہے۔]] |
||
[[ |
[[فائل:Cc.logo.circle.svg|left]] |
||
[[ |
[[فائل:Discussing Creative Commons licensing in Khmer.jpg|تصغیر|کریئیٹیو کامنز اجازت ناموں کی تشریح مختلف زبانوں میں۔]] |
||
'''کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ''' {{دیگر نام|انگریزی=Creative Commons license}} [[عوامی حق اشاعت اجازت نامہ|عوامی حقوق نشر و اشاعت اجازت ناموں]] میں سے ایک مشہور |
'''کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ''' {{دیگر نام|انگریزی=Creative Commons license}} [[عوامی حق اشاعت اجازت نامہ|عوامی حقوق نشر و اشاعت اجازت ناموں]] میں سے ایک مشہور سافٹ ویئر اجازت نامہ ہے جسے معروف ویب سائٹس مثلاً [[ویکیپیڈیا]] اور فری بیس وغیرہ استعمال کرتی ہیں۔ اس اجازت نامہ کو ایک امریکی غیر منفعت بخش تنظیم [[کریئیٹیو کامنز]] نے ترتیب دیا ہے۔ |
||
اس اجازت نامہ کو اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب کوئی مصنف دوسروں کو اپنی تخلیق کی اشاعت و استعمال اور اس کی بنیاد پر مزید کام کرنے کے حقوق دینا چاہتا ہے، نیز اس اجازت نامہ کے تحت مصنف دوسروں کو جملہ حقوق دینے |
اس اجازت نامہ کو اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب کوئی مصنف دوسروں کو اپنی تخلیق کی اشاعت و استعمال اور اس کی بنیاد پر مزید کام کرنے کے حقوق دینا چاہتا ہے، نیز اس اجازت نامہ کے تحت مصنف دوسروں کو جملہ حقوق دینے کی بجائے بعض حقوق بھی دے سکتا ہے مثلاً یہ قید لگائی جا سکتی ہے کہ اس کے کام کا تجارتی و کاروباری استعمال نہیں ہوگا، محض غیر تجارتی استعمال کی اجازت ہے۔ |
||
کریئیٹیو کامنز اجازت ناموں کی متعدد اقسام ہیں، جو آپس میں شرائط استعمال میں اختلاف رکھتی ہیں۔ کریئیٹیو کامنز تنظیم نے اپنے اولین اجازت نامے 16 دسمبر 2002ء کو شائع کیے تھے۔ اور ان کا تازہ ترین چوتھا نسخہ نومبر 2013ء میں شائع ہوا۔<ref>[https://wiki.creativecommons.org/License_Versions کریئیٹیو کامنز اجازت ناموں کے نسخے]</ref> |
کریئیٹیو کامنز اجازت ناموں کی متعدد اقسام ہیں، جو آپس میں شرائط استعمال میں اختلاف رکھتی ہیں۔ کریئیٹیو کامنز تنظیم نے اپنے اولین اجازت نامے 16 دسمبر 2002ء کو شائع کیے تھے۔ اور ان کا تازہ ترین چوتھا نسخہ نومبر 2013ء میں شائع ہوا۔<ref>[https://wiki.creativecommons.org/License_Versions کریئیٹیو کامنز اجازت ناموں کے نسخے]</ref> |
||
== اقسام == |
== اقسام == |
||
[[ |
[[فائل:Wanna Work Together? with subtitles - Creative Commons.ogv|تصغیر|thumbtime=97|[http://creativecommons.org/videos/wanna-work-together Wanna Work Together؟] اینی میشن از کریئیٹیو کامنز]] |
||
[[ |
[[فائل:Mayer and Bettle 2 - Creative Commons.ogv|تصغیر|thumbtime=98| [http://creativecommons.org/videos/mayer-and-bettle مییر اور بیٹل] کے اینی میشن کا [http://creativecommons.org/videos/mayer-and-bettle2 دوسرا نسخہ] کریئیٹیو کامنز کی وضاحت کرتا ہے۔]] |
||
[[ |
[[فائل:Ordering of Creative Commons licenses from most to least permissive.png|تصغیر|upright|کریئیٹیو کامنز اجازت ناموں کی ترتیب]] |
||
اجازت ناموں کی یہ اقسام بنیادی طور پر چار عناصر پر مشتمل ہیں، ہر ایک کی تفصیل ذیل میں درج ہے۔<ref>{{cite web|title=What are Creative Commons licenses?|url=https://wiki.creativecommons.org/wiki/Frequently_Asked_Questions#What_are_Creative_Commons_licenses.3F|website=Frequently Asked Questions - Creative Commons|accessdate=July 26, 2015|archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107024026/https://creativecommons.org/faq/#What_are_Creative_Commons_licenses.3F|archivedate=2019-01-07|url-status=live}}</ref> |
|||
اجازت ناموں کی یہ اقسام بنیادی طور پر چار عناصر پر مشتمل ہیں، ہر ایک کی تفصیل ذیل میں درج ہے |
|||
{| class="wikitable" |
{| class="wikitable" |
||
|- |
|- |
||
! آئکون !! حقوق || وضاحت |
! آئکون !! حقوق || وضاحت |
||
|- |
|- |
||
| [[ |
| [[فائل:Cc-by new.svg|40px|انتساب]] |
||
| [[انتساب (حق نشر)|انتساب]] (BY) |
| [[انتساب (حق نشر)|انتساب]] (BY) |
||
| اجازت نامہ کے حاملین اس کام کی نقل و اشاعت اور اسے تقسیم کر سکتے ہیں، نیز اس سے اخذ کر کے مزید مواد بھی تیار کر سکتے ہیں بشرطیکہ وہ اپنے تیار کردہ مواد میں متعلقہ مصنف یا اجازت نامہ دینے والے کا اس انداز میں ذکر کرے جیسا مصنف یا اجازت نامہ دینے والے نے بتایا ہے۔ |
| اجازت نامہ کے حاملین اس کام کی نقل و اشاعت اور اسے تقسیم کر سکتے ہیں، نیز اس سے اخذ کر کے مزید مواد بھی تیار کر سکتے ہیں بشرطیکہ وہ اپنے تیار کردہ مواد میں متعلقہ مصنف یا اجازت نامہ دینے والے کا اس انداز میں ذکر کرے جیسا مصنف یا اجازت نامہ دینے والے نے بتایا ہے۔ |
||
|- |
|- |
||
| [[ |
| [[فائل:Cc-sa.svg|40px|Share-alike]] |
||
| |
| [[یکساں شراکت]] (SA) |
||
| اجازت نامہ کے حاملین اس کام کی نقل و اشاعت اور اسے تقسیم کر سکتے ہیں، نیز اس سے اخذ کر کے مزید مواد بھی تیار کر سکتے ہیں بشرطیکہ وہ اپنے تیار کردہ مواد کو اسی اجازت نامہ کے تحت جاری کریں جس کے تحت اصل مصنف نے جاری کیا ہے۔ |
| اجازت نامہ کے حاملین اس کام کی نقل و اشاعت اور اسے تقسیم کر سکتے ہیں، نیز اس سے اخذ کر کے مزید مواد بھی تیار کر سکتے ہیں بشرطیکہ وہ اپنے تیار کردہ مواد کو اسی اجازت نامہ کے تحت جاری کریں جس کے تحت اصل مصنف نے جاری کیا ہے۔ |
||
|- |
|- |
||
| [[ |
| [[فائل:Cc-nc.svg|40px|Non-commercial]] |
||
| غیر تجارتی (NC) |
| غیر تجارتی (NC) |
||
| اجازت نامہ کے حاملین اس کام کی نقل و اشاعت اور اسے تقسیم کر سکتے ہیں، نیز اس سے اخذ کر کے مزید مواد بھی اس شرط پر تیار کر سکتے ہیں کہ اس کا تجارتی استعمال نہیں ہوگا۔ |
| اجازت نامہ کے حاملین اس کام کی نقل و اشاعت اور اسے تقسیم کر سکتے ہیں، نیز اس سے اخذ کر کے مزید مواد بھی اس شرط پر تیار کر سکتے ہیں کہ اس کا تجارتی استعمال نہیں ہوگا۔ |
||
|- |
|- |
||
| [[ |
| [[فائل:Cc-nd.svg|40px|Non-derivative]] |
||
| بلا اشتقاق (ND) |
| بلا اشتقاق (ND) |
||
| اجازت نامہ کے حاملین اس کام کی نقل و اشاعت اور اسے تقسیم کر سکتے ہیں، لیکن اس سے اخذ کر کے مزید مواد تیار نہیں کر سکتے۔ |
| اجازت نامہ کے حاملین اس کام کی نقل و اشاعت اور اسے تقسیم کر سکتے ہیں، لیکن اس سے اخذ کر کے مزید مواد تیار نہیں کر سکتے۔ |
||
سطر 36: | سطر 37: | ||
ان شرائط کو آپس میں ضم کرنے سے سولہ ممکنہ اجازت نامے بنتے ہیں جن میں گیارہ اجازت نامے درست اور بقیہ پانچ غلط ہیں۔ |
ان شرائط کو آپس میں ضم کرنے سے سولہ ممکنہ اجازت نامے بنتے ہیں جن میں گیارہ اجازت نامے درست اور بقیہ پانچ غلط ہیں۔ |
||
=== |
=== چھ کثیر الاستعمال اجازت نامے === |
||
جو گیارہ اجازت نامے درست ہیں، ان میں سے پانچ میں "BY" کی دفعہ موجود نہیں ہے لہذا ان کا استعمال نہیں ہوتا کیونکہ 98 فیصد اجازت ناموں میں انتساب کی شرط درج ہوتی ہے تاہم انھیں [[ویب سائٹ]] پر حوالہ کے لیے باقی رکھا گیا ہے۔<ref name="retiredlicenses">{{cite web |url=http://creativecommons.org/retiredlicenses |title=Retired Legal Tools |accessdate=May 31, 2012 |publisher=[[Creative Commons]] |archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107024029/https://creativecommons.org/retiredlicenses/ |archivedate=2019-01-07 |url-status=live }}</ref><ref name="v2announcement">{{cite web |url=http://creativecommons.org/weblog/entry/4216 |title=Announcing (and explaining) our new 2.0 licenses |publisher=Creativecommons.org |date=May 25, 2004 |accessdate=September 20, 2013 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107024035/https://creativecommons.org/2004/05/25/announcingandexplainingournew20licenses/ |archivedate=2019-01-07 |url-status=live }}</ref><ref name=licenses>{{cite web |url=http://creativecommons.org/licenses/ |title=About The Licenses - Creative Commons |publisher=[[Creative Commons]] |accessdate=July 26, 2015 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107024037/https://creativecommons.org/licenses/%20 |archivedate=2019-01-07 |url-status=live }}</ref> بقیہ چھ اجازت نامے انتہائی کثرت سے استعمال ہوتے ہیں۔<ref name=licenses/><ref name="CC0">{{cite web |url=http://creativecommons.org/choose/zero |title=CC0 |publisher=[[Creative Commons]] |accessdate=February 22, 2010 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20190107024039/https://creativecommons.org/choose/zero%20 |archivedate=2019-01-07 |url-status=live }}</ref> |
|||
{| class="wikitable" |
{| class="wikitable" |
||
|- |
|- |
||
! آئکون !! وضاحت !! اختصار |
! آئکون !! وضاحت !! اختصار |
||
|- |
|- |
||
| [[ |
| [[فائل:CC-BY_icon.svg|alt=CC-by icon]] || فقط انتساب || BY |
||
|- |
|- |
||
| [[ |
| [[فائل:CC-BY-ND-icon-88x31.png|alt=CC-by-ND icon]] || انتساب + بلا اشتقاق || BY-ND |
||
|- |
|- |
||
| [[ |
| [[فائل:CC BY-SA icon.svg|alt=CC-by-SA icon]] || انتساب + یکساں شراکت || BY-SA |
||
|- |
|- |
||
| [[ |
| [[فائل:CC-BY-NC-icon-88x31.png|alt=CC-by-NC icon]] || انتساب + غیر تجارتی || BY-NC |
||
|- |
|- |
||
| [[ |
| [[فائل:CC-BY-NC-ND-icon-88x31.png|alt=CC-by-NC-ND icon]] || انتساب + غیر تجارتی + بلا اشتقاق || BY-NC-ND |
||
|- |
|- |
||
| [[ |
| [[فائل:CC-BY-NC-SA-icon-88x31.png|alt=CC-by-NC-SA icon]] || انتساب + غیر تجارتی + یکساں شراکت || BY-NC-SA |
||
|} |
|} |
||
== مزید دیکھیے == |
|||
{{باب|آزاد سوفٹویئر}} |
|||
* [[آزاد سوفٹویئر]] |
|||
* [[آزاد موسیقی]] |
|||
* [[غیر تجارتی تعلیمی]] |
|||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
⚫ | |||
⚫ | |||
{{Sister project links|commons=Category:Creative Commons|s=Category:Creative Commons|n=no|b=no|v=Creative Commons|voy=no|species=no|wikt=Creative Commons|d=Q43449|q=Creative Commons}} |
|||
* {{سرکاری ویب سائٹ|https://creativecommons.org}} |
|||
* [https://creativecommons.org/licenses/ اجازت ناموں کا مکمل انتخاب] |
|||
* [http://freedomdefined.org/Licenses ''اجازت نامے'']، مفت اجازت نامے ایک نظر میں۔ freedomdefined.org |
|||
⚫ | |||
{{آزاد مصدر مصنع لطیف}} |
|||
{{Intellectual property activism}} |
|||
{{Open navbox}} |
|||
[[زمرہ:آزاد مواد کے اجازت نامے]] |
|||
⚫ | |||
[[زمرہ:تخلیقیات]] |
|||
⚫ | |||
[[زمرہ:عمومی حق اشاعت کے اجازت نامے]] |
|||
⚫ | |||
[[زمرہ:فکری ملکیت فعالیت پسندی]] |
|||
[[زمرہ:شمارندی قانون]] |
|||
[[زمرہ:فکری ملکیت قانون]] |
[[زمرہ:فکری ملکیت قانون]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:کاپی لیفٹ]] |
||
[[زمرہ:کریئیٹیو کامنز]] |
|||
[[زمرہ:کمپیوٹنگ کے قانونی پہلو]] |
|||
[[de:Creative Commons#Die sechs aktuellen Lizenzen]] |
|||
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]] |
|||
{{متضاد بین الویکی}} |
حالیہ نسخہ بمطابق 07:16، 11 اپریل 2024ء
کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ (انگریزی: Creative Commons license) عوامی حقوق نشر و اشاعت اجازت ناموں میں سے ایک مشہور سافٹ ویئر اجازت نامہ ہے جسے معروف ویب سائٹس مثلاً ویکیپیڈیا اور فری بیس وغیرہ استعمال کرتی ہیں۔ اس اجازت نامہ کو ایک امریکی غیر منفعت بخش تنظیم کریئیٹیو کامنز نے ترتیب دیا ہے۔ اس اجازت نامہ کو اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب کوئی مصنف دوسروں کو اپنی تخلیق کی اشاعت و استعمال اور اس کی بنیاد پر مزید کام کرنے کے حقوق دینا چاہتا ہے، نیز اس اجازت نامہ کے تحت مصنف دوسروں کو جملہ حقوق دینے کی بجائے بعض حقوق بھی دے سکتا ہے مثلاً یہ قید لگائی جا سکتی ہے کہ اس کے کام کا تجارتی و کاروباری استعمال نہیں ہوگا، محض غیر تجارتی استعمال کی اجازت ہے۔
کریئیٹیو کامنز اجازت ناموں کی متعدد اقسام ہیں، جو آپس میں شرائط استعمال میں اختلاف رکھتی ہیں۔ کریئیٹیو کامنز تنظیم نے اپنے اولین اجازت نامے 16 دسمبر 2002ء کو شائع کیے تھے۔ اور ان کا تازہ ترین چوتھا نسخہ نومبر 2013ء میں شائع ہوا۔[1]
اقسام
اجازت ناموں کی یہ اقسام بنیادی طور پر چار عناصر پر مشتمل ہیں، ہر ایک کی تفصیل ذیل میں درج ہے۔[2]
آئکون | حقوق | وضاحت |
---|---|---|
انتساب (BY) | اجازت نامہ کے حاملین اس کام کی نقل و اشاعت اور اسے تقسیم کر سکتے ہیں، نیز اس سے اخذ کر کے مزید مواد بھی تیار کر سکتے ہیں بشرطیکہ وہ اپنے تیار کردہ مواد میں متعلقہ مصنف یا اجازت نامہ دینے والے کا اس انداز میں ذکر کرے جیسا مصنف یا اجازت نامہ دینے والے نے بتایا ہے۔ | |
یکساں شراکت (SA) | اجازت نامہ کے حاملین اس کام کی نقل و اشاعت اور اسے تقسیم کر سکتے ہیں، نیز اس سے اخذ کر کے مزید مواد بھی تیار کر سکتے ہیں بشرطیکہ وہ اپنے تیار کردہ مواد کو اسی اجازت نامہ کے تحت جاری کریں جس کے تحت اصل مصنف نے جاری کیا ہے۔ | |
غیر تجارتی (NC) | اجازت نامہ کے حاملین اس کام کی نقل و اشاعت اور اسے تقسیم کر سکتے ہیں، نیز اس سے اخذ کر کے مزید مواد بھی اس شرط پر تیار کر سکتے ہیں کہ اس کا تجارتی استعمال نہیں ہوگا۔ | |
بلا اشتقاق (ND) | اجازت نامہ کے حاملین اس کام کی نقل و اشاعت اور اسے تقسیم کر سکتے ہیں، لیکن اس سے اخذ کر کے مزید مواد تیار نہیں کر سکتے۔ |
ان شرائط کو آپس میں ضم کرنے سے سولہ ممکنہ اجازت نامے بنتے ہیں جن میں گیارہ اجازت نامے درست اور بقیہ پانچ غلط ہیں۔
چھ کثیر الاستعمال اجازت نامے
جو گیارہ اجازت نامے درست ہیں، ان میں سے پانچ میں "BY" کی دفعہ موجود نہیں ہے لہذا ان کا استعمال نہیں ہوتا کیونکہ 98 فیصد اجازت ناموں میں انتساب کی شرط درج ہوتی ہے تاہم انھیں ویب سائٹ پر حوالہ کے لیے باقی رکھا گیا ہے۔[3][4][5] بقیہ چھ اجازت نامے انتہائی کثرت سے استعمال ہوتے ہیں۔[5][6]
آئکون | وضاحت | اختصار |
---|---|---|
فقط انتساب | BY | |
انتساب + بلا اشتقاق | BY-ND | |
انتساب + یکساں شراکت | BY-SA | |
انتساب + غیر تجارتی | BY-NC | |
انتساب + غیر تجارتی + بلا اشتقاق | BY-NC-ND | |
انتساب + غیر تجارتی + یکساں شراکت | BY-NC-SA |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ کریئیٹیو کامنز اجازت ناموں کے نسخے
- ↑ "What are Creative Commons licenses?"۔ Frequently Asked Questions - Creative Commons۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 26, 2015
- ↑ "Retired Legal Tools"۔ Creative Commons۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 31, 2012
- ↑ "Announcing (and explaining) our new 2.0 licenses"۔ Creativecommons.org۔ May 25, 2004۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ September 20, 2013
- ^ ا ب "About The Licenses - Creative Commons"۔ Creative Commons۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 26, 2015
- ↑ "CC0"۔ Creative Commons۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 22, 2010
بیرونی روابط
کریئیٹیو کامنز / یکساں-شراکت اجازت نامہ
کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
لغت و مخزن ویکی لغت سے | |
انبارِ مشترکہ ذرائع ویکی ذخائر سے | |
آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات ویکی جامعہ سے | |
مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے | |
آزاد دارالکتب ویکی ماخذ سے |
- دفتری ویب سائٹ
- اجازت ناموں کا مکمل انتخاب
- اجازت نامے، مفت اجازت نامے ایک نظر میں۔ freedomdefined.org