خویلد بن عمرو السلمی
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
خویلد بن عمرو السلمی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
خویلد بن عمرو السلمی غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا پورا نسب خويلد بن عمرو الأنصاری السلمی ہے۔ ان کا تعلق نبو سلمہ سے تھا جنگ صفین میں اصحاب بدر میں سے علی المرتضی کے ساتھی تھے [1] [2]