(Go: >> BACK << -|- >> HOME <<)

مندرجات کا رخ کریں

"حیات آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← == حوالہ جات ==؛ تزئینی تبدیلیاں
 
(7 صارفین 14 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Bagh e Naran Chowk.jpg|300px|تصغیر|حیات آباد]]
[[فائل:Bagh e Naran Chowk.jpg|300px|تصغیر|حیات آباد]]
'''حیات آباد''' [[پاکستان]] کے [[پشاور]] کا ایک پوش علاقہ ہے۔ <ref>http://www.urdupoint.com/pakistan/news/peshawar/national-news/live-news-591485.html</ref>حیات آباد کا نام سابق [[گورنر خیبر پختونخوا]] [[حیات شیرپاؤ]] کے نام پر رکھا گیا ہے۔ چونکہ پشاور کے تین اطراف [[قبائلی علاقہ جات]] ہیں اس لیے قبائلی علاقے کے [[خیبر ایجنسی]] سے حیات آباد جڑا ہوا ہے۔حیات آباد پشاور شہر کا سب سے بہتر علاقہ سمجھا جاتا ہے۔1970ء کے بعد اس علاقے میں رہائش کے لیے اقدامات کیے گئے۔حیات آباد کا پورا علاقہ ایک منظم طریقے سے پورے شہر میں سب سے صاف اور جدید سہولیات سے آراستہ سمجھا جاتا ہے۔ حیات آباد کل سات فیزوں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر فیز کو پھر مختلف سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے۔اس ریڈینشل علاقے کی اپنی سیکیورٹی ہے۔حیات آباد میں داخل ہونے کے لیے صرف چار راستے کھلے ہیں، پانچواں راستہ بھی تھا تاہم اسے فی الحال سیل کر دیا گیا ہے۔حیات آباد سمیت پشاور کے دیگر علاقوں کو منظم و ترقی دینے کی ذمہ داری پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ذمہ داری ہے۔
'''حیات آباد''' [[پاکستان]] کے [[پشاور]] کا ایک پوش علاقہ ہے۔<ref>[http://www.urdupoint.com/pakistan/news/peshawar/national-news/live-news-591485.html اردو پوائنٹ پاکستان۔ حیات آباد میں خاصہ دار فورس کے حوالدار سے گاڑی چھین لی گئی مزاحمت پر چوکیدار زخمی۔ پشاور<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>حیات آباد کا نام سابق [[گورنر خیبر پختونخوا]] [[حیات شیرپاؤ]] کے نام پر رکھا گیا ہے۔ چونکہ پشاور کے تین اطراف [[قبائلی علاقہ جات]] ہیں اس لیے قبائلی علاقے کے [[خیبر ایجنسی]] سے حیات آباد جڑا ہوا ہے۔ حیات آباد پشاور شہر کا سب سے بہتر علاقہ سمجھا جاتا ہے۔1970ء کے بعد اس علاقے میں رہائش کے لیے اقدامات کیے گئے۔ حیات آباد کا پورا علاقہ ایک منظم طریقے سے پورے شہر میں سب سے صاف اور جدید سہولیات سے آراستہ سمجھا جاتا ہے۔ حیات آباد کل سات فیزوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر فیز کو پھر مختلف سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اس ریڈینشل علاقے کی اپنی سیکیورٹی ہے۔ حیات آباد میں داخل ہونے کے لیے صرف چار راستے کھلے ہیں، پانچواں راستہ بھی تھا تاہم اسے فی الحال سیل کر دیا گیا ہے۔ حیات آباد سمیت پشاور کے دیگر علاقوں کو منظم و ترقی دینے کی ذمہ داری پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ہے۔


== بیرونی روابط ==
==نگار خانہ==
* [https://www.google.com.sa/maps/@33.9815538,71.4449646,5282m/data=!3m1!1e3 گوگل میپ پر حیات آباد]

* [http://www.pda.gkp.pk/new/ پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی]{{wayback|url=http://www.pda.gkp.pk/new/ |date=20160217071605 }}
==حوالہ جات==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{پشاور کے نواح}}


[[زمرہ:حیات آباد| ]]
{{پشاور کے نواح}}
[[زمرہ:ضلع پشاور کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:ضلع پشاور کے آباد مقامات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 19:29، 5 جنوری 2024ء

حیات آباد

حیات آباد پاکستان کے پشاور کا ایک پوش علاقہ ہے۔[1]حیات آباد کا نام سابق گورنر خیبر پختونخوا حیات شیرپاؤ کے نام پر رکھا گیا ہے۔ چونکہ پشاور کے تین اطراف قبائلی علاقہ جات ہیں اس لیے قبائلی علاقے کے خیبر ایجنسی سے حیات آباد جڑا ہوا ہے۔ حیات آباد پشاور شہر کا سب سے بہتر علاقہ سمجھا جاتا ہے۔1970ء کے بعد اس علاقے میں رہائش کے لیے اقدامات کیے گئے۔ حیات آباد کا پورا علاقہ ایک منظم طریقے سے پورے شہر میں سب سے صاف اور جدید سہولیات سے آراستہ سمجھا جاتا ہے۔ حیات آباد کل سات فیزوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر فیز کو پھر مختلف سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اس ریڈینشل علاقے کی اپنی سیکیورٹی ہے۔ حیات آباد میں داخل ہونے کے لیے صرف چار راستے کھلے ہیں، پانچواں راستہ بھی تھا تاہم اسے فی الحال سیل کر دیا گیا ہے۔ حیات آباد سمیت پشاور کے دیگر علاقوں کو منظم و ترقی دینے کی ذمہ داری پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]