(Go: >> BACK << -|- >> HOME <<)

مندرجات کا رخ کریں

"تبادلۂ خیال صارف:Aafi" کے نسخوں کے درمیان فرق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 20: سطر 20:


میرے مسودہ جات کو نہ چھیڑیں آپ کی نوازش ہو گی۔ آپ جیسوں کی وجہ سے ہی بندہ اپنے تحریروں کو مسودہ کی صورت میں رکھے ہوئے ہوں۔ یہ مضامین تدریجی مطالعے اور جستجو سے تیار ہوتے ہیں۔ آپ سے درخواست ہے اس ناچیز کے مضامین کو نہ چھیڑیں. اور بلاوجہ ٹیگ نہ لگائیں۔ بلکہ جو چیز جانبدار لگے اس کی نشاندہی فرما دیں۔ اور [[مسودہ:فہرست شہدائے کربلا معلی]] کو بحال کر کے اپنے کام سے کام رکھیں۔ شکریہ. [[صارف:Syedalinaqinaqvi|علی نقی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Syedalinaqinaqvi|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Syedalinaqinaqvi|شراکتیں]]) 17:48، 19 دسمبر 2023ء ([[UTC|م ع و]])
میرے مسودہ جات کو نہ چھیڑیں آپ کی نوازش ہو گی۔ آپ جیسوں کی وجہ سے ہی بندہ اپنے تحریروں کو مسودہ کی صورت میں رکھے ہوئے ہوں۔ یہ مضامین تدریجی مطالعے اور جستجو سے تیار ہوتے ہیں۔ آپ سے درخواست ہے اس ناچیز کے مضامین کو نہ چھیڑیں. اور بلاوجہ ٹیگ نہ لگائیں۔ بلکہ جو چیز جانبدار لگے اس کی نشاندہی فرما دیں۔ اور [[مسودہ:فہرست شہدائے کربلا معلی]] کو بحال کر کے اپنے کام سے کام رکھیں۔ شکریہ. [[صارف:Syedalinaqinaqvi|علی نقی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Syedalinaqinaqvi|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Syedalinaqinaqvi|شراکتیں]]) 17:48، 19 دسمبر 2023ء ([[UTC|م ع و]])
:[[صارف:Syedalinaqinaqvi|علی نقی]]، میں نے آپ کا مضمون حذف نہیں کیا اور نہ کوئی شوق ہے بلکہ اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ مضمون جانبدار ہےـ مضمون کا اکثر حصہ اصل تحقیق معلوم ہوتا ہےـ آپ سے گزارش ہے کہ کم لکھیں لیکن اصولوں کے تحت لکھیں باقی میں اس بات کو جانتا ہوں کہ کس کام مہں کتنی محنت لگتی ہےـ یہ دائرتہ المعارف ہے جہاں تمام صارفین مل کر اس جگہ کو بہتر بناتے ہیں، کوئی مضمون کسی کی ذاتی جاگیر نہیں کہ اس کے سوا اس مضمون کو کوئی دوسرا صارف بہتری کی غرض سے ہاتھ نہ لگائےـ براہ مہربانی یہ رویہ تبدیل کریں اور دوسرے صارفین پر الزامات لگانا بند کریں. میں نے گاہے ہی ماضی میں کبھی آپ سے گفتگو کی ہو یا آپ کے تخلیق کردہ کسی مضمون میں کوئی ترمیم کی ہوـ ─ [[صارف:AafiOnMobile|<span style="color:SteelBlue">عافیؔ آن موبائل</span>]] <sup>[[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|<span style="color:#80A0FF"><sup>(تبادلۂ خیال)</sup></span>]]</sup> 17:53، 19 دسمبر 2023ء ([[UTC|م ع و]])
:[[صارف:Syedalinaqinaqvi|علی نقی]]، میں نے آپ کا مضمون حذف نہیں کیا اور نہ کوئی شوق ہے بلکہ اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ مضمون جانبدار ہےـ مضمون کا اکثر حصہ اصل تحقیق معلوم ہوتا ہےـ آپ سے گزارش ہے کہ کم لکھیں لیکن اصولوں کے تحت لکھیں باقی میں اس بات کو جانتا ہوں کہ کس کام میں کتنی محنت لگتی ہےـ یہ دائرتہ المعارف ہے جہاں تمام صارفین مل کر اس جگہ کو بہتر بناتے ہیں، کوئی مضمون کسی کی ذاتی جاگیر نہیں کہ اس کے سوا اس مضمون کو کوئی دوسرا صارف بہتری کی غرض سے ہاتھ نہ لگائےـ براہ مہربانی یہ رویہ تبدیل کریں اور دوسرے صارفین پر الزامات لگانا بند کریں. میں نے گاہے ہی ماضی میں کبھی آپ سے گفتگو کی ہو یا آپ کے تخلیق کردہ کسی مضمون میں کوئی ترمیم کی ہوـ ─ [[صارف:AafiOnMobile|<span style="color:SteelBlue">عافیؔ آن موبائل</span>]] <sup>[[تبادلۂ خیال صارف:TheAafi|<span style="color:#80A0FF"><sup>(تبادلۂ خیال)</sup></span>]]</sup> 17:53، 19 دسمبر 2023ء ([[UTC|م ع و]])

نسخہ بمطابق 17:54، 19 دسمبر 2023ء


وثائق

براہ مہربانی نئے پیغامات میرے تبادلہ خیال کے اخیر میں پوسٹ کریں اور سرخیوں کا استعمال ضرور کریں۔ شکریہ!

رائے شماری برائے امیدوار برائے منتخب فہرست

اس رائے شماری میں حصہ لیں تا کہ صفحہ اول میں بہتری لائی جا سکے اور صفحہ اول کے لیے نئی فہرستیں منتخب کی جا سکیں۔

  1. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/سعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرست
  2. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/نوبل انعام برائے کیمیا وصول کنندگان کی فہرست

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:24، 12 دسمبر 2023ء (م ع و)

رائے شماری میں شرکت کی درخواست

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Tahir697

  • اسلام و علیکم! تمام صارفین سے گذارش ہے کہ منتظمین کی رائے شماری میں اپنی راۓ فرمائیں۔ شکریہ

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:31، 14 دسمبر 2023ء (م ع و)

  • عافی صاحب آپ بھی منتظم نہیں بن سکے تھے تو آپ اس کا مجھ سے بدلہ لینا چاہتے ہیں۔ باقی آپ نے حقوق نسخہ کا جو ٹیگ لگایا ہے میں نے آپ کا کون سا مواد کاپی کیا ہے۔ میں منتظمی پر لعنت بھیجتا ہوں۔ باقی آپ کو زیب نہیں دیتا کہ ایک عالم پر ایسی تنقید کریں۔

تنقید کی وجہ دراصل فرقہ واریت ہے کیونکہ آپ دیوبندی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں اس لیے آپ کو باقی سب مالکی ، حنبلی ، شافعی ، بریلوی ، اہل حدیث مسلمان بھی نہیں لگتے۔— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بلاوجہ حذف اور ٹیگ

میرے مسودہ جات کو نہ چھیڑیں آپ کی نوازش ہو گی۔ آپ جیسوں کی وجہ سے ہی بندہ اپنے تحریروں کو مسودہ کی صورت میں رکھے ہوئے ہوں۔ یہ مضامین تدریجی مطالعے اور جستجو سے تیار ہوتے ہیں۔ آپ سے درخواست ہے اس ناچیز کے مضامین کو نہ چھیڑیں. اور بلاوجہ ٹیگ نہ لگائیں۔ بلکہ جو چیز جانبدار لگے اس کی نشاندہی فرما دیں۔ اور مسودہ:فہرست شہدائے کربلا معلی کو بحال کر کے اپنے کام سے کام رکھیں۔ شکریہ. علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:48، 19 دسمبر 2023ء (م ع و)

علی نقی، میں نے آپ کا مضمون حذف نہیں کیا اور نہ کوئی شوق ہے بلکہ اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ مضمون جانبدار ہےـ مضمون کا اکثر حصہ اصل تحقیق معلوم ہوتا ہےـ آپ سے گزارش ہے کہ کم لکھیں لیکن اصولوں کے تحت لکھیں باقی میں اس بات کو جانتا ہوں کہ کس کام میں کتنی محنت لگتی ہےـ یہ دائرتہ المعارف ہے جہاں تمام صارفین مل کر اس جگہ کو بہتر بناتے ہیں، کوئی مضمون کسی کی ذاتی جاگیر نہیں کہ اس کے سوا اس مضمون کو کوئی دوسرا صارف بہتری کی غرض سے ہاتھ نہ لگائےـ براہ مہربانی یہ رویہ تبدیل کریں اور دوسرے صارفین پر الزامات لگانا بند کریں. میں نے گاہے ہی ماضی میں کبھی آپ سے گفتگو کی ہو یا آپ کے تخلیق کردہ کسی مضمون میں کوئی ترمیم کی ہوـ ─ عافیؔ آن موبائل (تبادلۂ خیال) 17:53، 19 دسمبر 2023ء (م ع و)