مساہمت
تلفّظ[ترمیم]
مُساہَمَت [مُسا + ہَمَت]
معانی[ترمیم]
حصّہ داری، ساجھا، شراکت، مدد، اعانت
حیثیت[ترمیم]
اسم
مآخذ[ترمیم]
عربی
مثالِ استعمال[ترمیم]
- جدید سائنس کی ترقی ماضی میں مسلمان سائنسدانوں کی مساہمت کا نتیجہ ہے.
مترادفات[ترمیم]
لاطینی شکل[ترمیم]
Musaahamat
انگریزی متبادل[ترمیم]
Contribution